ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں سی آر پی ایف جوان ہلاک - بہار کے ضلع بھوجپور

پولیس ذرائع نے بتایاکہ' سی آر پی ایف جوان بیج ناتھ تیواری موٹر سائیکل سے وکرم گنج واقع اپنے سسرال جارہے تھے تبھی گڑہنی بازار کے نزدیک ایک نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل میں ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں سی آر پی ایف جوان شدید طور سے زخمی ہوگیے۔

accident in bhojpur
سڑک حادثے میں سی آر پی ایف جوان ہلاک
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 7:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:27 PM IST

بہار کے ضلع بھوجپور کے گڑہنی تھانہ علاقہ میں گڑہنی بازار کے نزدیک سڑک حادثہ میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) جوان کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ' سی آر پی ایف جوان بیج ناتھ تیواری موٹر سائیکل سے وکرم گنج واقع اپنے سسرال جارہے تھے تبھی گڑہنی بازار کے نزدیک ایک نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل میں ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں سی آر پی ایف جوان شدید طور سے زخمی ہوگیے۔

ذرائع نے بتایاکہ زخمی جوان کو آرہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیں:'کشمیر جذباتی طور پر ہمارے ساتھ نہیں'

متوفی اصل طور سے بکسر ضلع کے مرار گاﺅں کے باشندہ تھے اور جموئی میں بحال تھے۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے آرہ صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے۔

Intro:Body:

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.