ETV Bharat / briefs

حکومتِ پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز) میں رسہ کشی - رسہ کشی

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے معاملہ پر حکومت اور پاکستان مسلم لیگ (نواز) آمنے سامنے ہیں۔

پاکستانی حکومت اور مسلم لیگ میں رسہ کشی
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 3:18 PM IST

نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ دن سے ان کے والد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ملی ہے، جبکہ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم روزانہ سابق وزیر اعظم سے ملاقات کر رہی ہیں۔

مسٹر چودھری نے بتایا کہ مریم روزانہ والد سے ملاقات کر رہی ہیں تاہم ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہونے کی وجہ سے وہ نہیں مل پائی ہوں گی۔

مریم نے پیر کو کہا تھا کہ پانچ دن سے انہیں باپ کی صحت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹ رہے نواز شریف سے ملاقات کرنے کی اجازت کا انتظار کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ تین بار پاکستان کے وزیر اعظم رہے نواز شریف گزشتہ سال دسمبر سے بدعنوانی کے معاملہ میں جیل میں بند ہیں۔

مسٹر چودھری نے کہاحکومت نواز شریف کو علاج کے لیے لندن نہیں بھیج رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے پوری کارڈک یونٹ کو اسپتال میں trہی بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.