ETV Bharat / briefs

جے اینڈ کے بینک کے سابق چیئرمین کے کوارٹر پر چھاپہ - کوارٹر پر چھاپہ

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں اینٹی کرپشن بیورو نے جموں و کشمیر بینک کے سابق چیئرمین پرویز احمد کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔

جے اینڈ کے بینک کے سابق چیئرمین کے کوارٹر پر چھاپہ
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 1:20 PM IST

Updated : Jun 19, 2019, 2:23 PM IST

بیورو کی ایک اور ٹیم نے شہر کے بالائی علاقے نٹی پورہ میں واقع ان کے بھائی کی رہائش گاہ پر بھی چھاپہ مارا ہے اور وہاں سے دستاویزات تحویل میں لی گئی ہیں۔

انسداد رشوت ستانی بیورو کے ایک بیان کے مطابق، بینک کے کئی افسران کے خلاف بے ضابطگیوں کی شکایتیں ملی ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ سابق چئیرمین پرویز احمد نے پی ڈی پی اور بی جے پی حکومت کے دوران دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والوں اور قریبی رشتے داروں کو بینک میں بھرتی کیا تھا۔

جے اینڈ کے بینک کے سابق چیئرمین کے کوارٹر پر چھاپہ

بیورو کی ایک اور ٹیم نے شہر کے بالائی علاقے نٹی پورہ میں واقع ان کے بھائی کی رہائش گاہ پر بھی چھاپہ مارا ہے اور وہاں سے دستاویزات تحویل میں لی گئی ہیں۔

انسداد رشوت ستانی بیورو کے ایک بیان کے مطابق، بینک کے کئی افسران کے خلاف بے ضابطگیوں کی شکایتیں ملی ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ سابق چئیرمین پرویز احمد نے پی ڈی پی اور بی جے پی حکومت کے دوران دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والوں اور قریبی رشتے داروں کو بینک میں بھرتی کیا تھا۔

Intro:jk bank chairman raid

Body:former jk bank chairman pervaiz nengroo's private house

Conclusion:
Last Updated : Jun 19, 2019, 2:23 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.