ETV Bharat / briefs

ایس ایچ او اور پولیس اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار - اے سی بی کو شکایات موصول

گرفتار شدہ پولیس اہلکاروں کی شناخت ایس ایچ او کھاگ گوہر احمد (ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل نظیر احمد کے طورِ پر ہوئی ہے.

 ایس ایچ او اور پولیس اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 8:46 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج اے سی بی نے پولیس اسٹیشن کھاگ میں تعینات اسٹیشن ہاوس آفیسر (ایس ایچ او) اور ایک ہیڈ کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

اے سی بی کو شکایات موصول ہوئی تھی کہ مذکورہ ایس ایچ او اور ہیڈ کانسٹیبل لوگوں سے کام کرنے کے عوض رشوت طلب کرتے تھے جس کے بعد اے سی بی کی ایک ٹیم جس کی سربراہی ڈیپٹی سپرنٹنڈینٹ آف پولیس (ڈیپٹی ایس پی اے سی بی سرینگر) رمیض احمد نے پولیس اسٹیشن کھاگ پر آج دن میں چھاپہ ماری کی. عین موقع پر ایس ایچ او کھاگ کو ایک ہیڈ کانسٹیبل سمیت رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.

مذکورہ پولیس اہلکاروں کو 4000 رپپے رشوت لینے ہوئے گرفتار کیا گیا. مذکورہ گرفتار شدہ پولیس اہلکاروں کی شناخت ایس ایچ او کھاگ گوہر احمد (ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل نظیر احمد کے بطورِ ہوئی ہے.

اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 21/2020 درج کیا گیا جو کہ اسی سیکشن کے قوانین کے مطابق رجسٹر کیا گیا ہے اور اس کیس میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.