بس اسٹانڈ کے علاوہ دیگر عمارتوں پر شراب کے اشتہارات پر پابندیہوگی جبکہ۔تاہم پہلے سے موجود اشتہارات کو ان کی میعاد کے اختتام تک رہنے دیا جائے گا۔
میئر نے کہا کہ عوامی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ کیوں کہ کثرت شراب نوشی کی وجہ سے کئی شہری شدید بیمار ہوگئے۔
بیان میں کہا گیا کہ نیویارک میں 2016 میں شراب نوشی سے 2 ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں جبکہ تقریباً ایک لاکھ دس ہزار سے شراب نوشی سے متعلق واقعات کو ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ سے رجوع کیا گیا۔