ETV Bharat / briefs

متنازعہ بیان کی پاداش میں گلاب چند کٹاریہ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس - بی جے پی

الیکشن کمیشن کی جانب سے راجستھان میں بی جے پی کے سینئر قائد و سابق وزیر داخلہ گلاب چند کٹاریہ کو حال ہی میں اودئے پور میں ایک ریلی کے دوران سابق وزیراعظم جواہرلعل نہروں کے تعلیق سے متنازعہ بیان دینے کی پاداش میں نوٹس جاری کیا گیا۔

راجستھان: متنازعہ بیان کی پاداش میں گلاب چند کٹاریہ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 2:02 PM IST

کٹاریہ نے مبینہ طور پر کہا کہ موجودہ دور میں ہندو اور مسلمانوں کے بیچ تنازعہ کی وجہ جواہر لعل نہرو ہے۔ ملک کو آبادی کے تناسب سے بانٹا گیا تھا۔

بی جے پی قائد نے جھاڈول میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو علاقے میں مسلمان زیادہ تھے اسے پاکستان اور جہاں ہندو زیادہ تھے اسے ہندوستان بنادیا گیا۔ تقسیم کے وقت ہندوستان میں مسلمانوں 9 فیصد تھے اب بڑھ کر 19 فیصد ہوگئے اور پاکستان میں ہندو 12 فیصد تھے لیکن اب گھٹ کر صرف 2 فیصد رہ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان 12 بچے پیدا کرتے ہیں اور ہندو صرف 2 بچے پیدا کرتے ہیں اور اگر ایسا ہی چلتا رہا تو 70 سال بعد ملک کا ایک بار پھر بٹوارہ ہوگا۔ کانگریس کی اسی ذہنیت کی وہ مخالفت کرتے ہیں۔

Intro:Body:

abdur raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.