ETV Bharat / briefs

'مسلمانوں کی ترقی کے لیے اسکیمیں بنائی جارہی ہیں' - مسلمانوں کی ترقی

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کا اعتماد جیتنے کے لیے جو نعرہ دیا ہے ہمیں اس پر یقین کرنا چاہئے۔

مسلمانوں کی ترقی کے لیے اسکیمیں بنائی جارہی ہیں
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 11:40 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایسا ظاہر کرنا چاہئے جس سے وزیراعظم کو بھی اس بات کا یقین ہو جائے کہ مسلمان بھی ان پر اعتماد کرتے ہیں۔

مسلمانوں کی ترقی کے لیے اسکیمیں بنائی جارہی ہیں

سید عیسی رضا کی رہائش گاہ سانپلہ روڈ پر پہنچے شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے ترجمان مولانایعسوب عباس نے اخبار نویسوں سے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے ساتھ لانے کی نیت سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے نعرے سب کا ساتھ، سب کے وکاس میں سب کااعتماد جوڑا ہے، اتنا ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کی ترقی کے لیے خاص اسکیمیں بنائی جارہی ہیں،جن کامسلمانوں کوفراخدلی سے خیر مقدم کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات اٹل ہے کہ ملک کی ترقی کا راستہ ہندو مسلم ایکتا سے ہی نکلے گا اور اس بات کو وزیر اعظم نریندر مودی بھی اچھی طرح سمجھ گئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلام مخالف سازشوں کے سبب مسلمانوں کو فرقوں میں بانٹنے کا کام کیا گیا، جس کا اثر یہ ہوا کہ آج مسلمان بے شمار فرقوں میں بٹ گئے ہیں،اب مسلمانوں کو فرقہ بازی چھوڑ کر متحد ہونا چاہئے، خوشی کی بات یہ ہے کہ اس کے لیے دیوبندی اور شیعہ علماءمسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔

سعودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اسرائیل اور امریکہ کے تحفظ میں پوری دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے کا کام کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ ، اسرائیل اور سعودی عرب اس کے حامی ممالک کا استعمال کررہے ہیں،تاکہ ایران سے اٹھنے والی آواز وںکو دبایا جاسکے۔

انہوں نے تمام مسلمانوں سے اسلام مخالف سازشوں کوپہنچانتے ہوئے فرقے اور مسلک سے اوپر اٹھ کر متحد ہونے کی اپیل کی۔

Intro:اینکر 
(سہارنپور،دیوبند )
شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے ترجمان مولانایعسوب عباس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کا اعتماد جیتنے کے لئے جو نعرہ دیا ہے ہمیں اس پر یقین کرنا چاہئے اور ایسا ظاہر کرنا چاہئے جس سے وزیر اعظم کو بھی اس بات کا یقین ہو جائے کہ مسلمان بھی ان پر بھروسہ کرتے ہیں۔ آج یہاں سابقہ ایس پی حکومت میں درجہ حاصل وزیر مملکت رہے

Body:سید عیسی رضا کی رہائش گاہ سانپلہ روڈ پر پہنچے شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے ترجمان مولانایعسوب عباس نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے ساتھ لانے کی نیت سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے نعرے سب کا ساتھ، سب کے وکاس میں سب کااعتماد جوڑا ہے، اتنا ہی نہیں بلکہ مسلمانوںکی ترقی کے لئے خاص اسکیمیں بنائی جارہی ہیں،جن کامسلمانوں کوفراخدلی سے خیر مقدم کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات اٹل ہے کہ ملک کی ترقی کا راستہ ہندو مسلم ایکتا سے ہی نکلے گا اور اس بات کو وزیر اعظم نریندر مودی بھی اچھی طرح سمجھ گئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلام مخالف سازشوں کے سبب مسلمانوں کو فرقوں میں بانٹنے کا کام کیا گیا، جس کا اثر یہ ہوا کہ آج مسلمان بے شمار فرقوں میں بٹ گئے ہیں،اب مسلمانوں کو فرقہ بازی چھوڑ کر متحد ہونا چاہئے، خوشی کی بات یہ ہے کہ اس کے لئے دیوبندی اور شیعہ علماءمسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ سعودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اسرائیل اور امریکہ کے تحفظ میں پوری دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے کا کام کررہے ہیں، انہوں نے کہاکہ ایران کے خلاف امریکہ ، اسرائیل اور سعودی عرب اس کے حامی ممالک کا استعمال کررہے ہیں،تاکہ ایران سے اٹھنے والی آواز وںکو دبایا جاسکے۔ انہوں نے تمام مسلمانوں سے اسلام مخالف سازشوں کوپہنچانتے ہوئے فرقے اور مسلک سے اوپر اٹھ کر متحد ہونے کی اپیل کی

Conclusion:بائٹ01 مولانہ یاسوب عبّاس  شیعہ علماء
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.