ETV Bharat / briefs

رقص جمہوریت: احمد پٹیل اور کیجریوال کی نوک جھونک

عام انتخاب کو لے کر کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان بحث و مباحث کا دور جاری ہے۔

کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان بحث و مباحث کا دور جاری
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 11:32 AM IST

اتحاد کو لے کر کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل نے ٹویٹ کر کہا کہ' ان کی پارٹی دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ 4.3 فارمولے کے تال میل والے اپنے رخ پر قائم ہے اور اب فیصلہ عآپ کو کرنا ہے'۔
احمد پٹیل نے ٹویٹ کیا،'ہم واضح طور پر کہنا چاہتے ہیں۔ہماری دہلی اکائی کی مخالفت کے باوجود کانگریس صدر نے دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ تال میل کا فارمولہ نکالنے کے لیے مقامی رہنماؤں کو منایا۔ لیکن عام آدمی پارٹی نے ہریانہ میں بھی سیٹوں کے مطالبے پر زور دیا۔'
غورطلب ہے کہ اس سے قبل کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا تھاکہ ان کی پارٹی دہلی میں عآپ کے ساتھ اتحاد کرنے کو تیا ر ہے، لیکن اروند کیجریوال پھر سے یو ٹرن لے رہے ہیں۔
اس کے بعد اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا تھا کہ اتحاد کانگریس کی خواہش نہیں محض دکھاوا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.