ETV Bharat / briefs

اجمیر سنٹرل جیل میں ایک قیدی ہلاک - Rajasthan

راجستھان کے اجمیر سنٹرل جیل میں ایک معاملہ میں سزا یافتہ ایک قیدی کی موت ہوگئی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 15, 2019, 3:24 PM IST

پولیس کے مطابق جیل ذرائع نے سول لائنس تھانہ پولیس کو کل رات قیدی کی موت ہوجانے کی اطلاع دی۔

اجمیر کے الور گیٹ جھلکاری کا رہنے والا راجیش عرف سونو بیمار تھا۔ گذشتہ رات طبیعت زیادہ خراب ہونے سے اس نے د م توڑ دیا۔
لاش کو میڈیکل بورڈ سے پوسٹ مارٹم کے بعد رشتہ دارو کو سونپ دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جیل ذرائع نے سول لائنس تھانہ پولیس کو کل رات قیدی کی موت ہوجانے کی اطلاع دی۔

اجمیر کے الور گیٹ جھلکاری کا رہنے والا راجیش عرف سونو بیمار تھا۔ گذشتہ رات طبیعت زیادہ خراب ہونے سے اس نے د م توڑ دیا۔
لاش کو میڈیکل بورڈ سے پوسٹ مارٹم کے بعد رشتہ دارو کو سونپ دیا گیا ہے۔

Intro: بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کی کولکاتا روڈ شو کے دوران پیش آنے والے پر تشدد واقعہ کے دوران علم سمندر کہے جانے والے ایشور چندر ودیا ساگر کا مجشمہ توڑے جانے کے خلاف پورے بنگال میں غم وغصے لہر پائی جا رہی ہے واضح ہوکہ امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران پہلے کلکتہ یونیورسٹی اور پھر ودی ساگر کالج میں توڑ پھوڑ کی گئ اور ودی ساگر کی مجشمہ بھی توڑا گیا سوشل میڈیا پر بھی لوگ سخت ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں.


Body:ودیا ساگر کالج میں توڑ پھوڑ کا معائنہ کرنے پہنچے ترنمول کانگریس کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہا کہ بی جے پی کے لوگوں نے کلکتہ یونیورسٹی اور پھر ودی ساگر کالج میں توڑ پھوڑ مچائی یہ لوگ تاریخ کو مسخ کرنا چاہتے ہیں یہ لوگ کسی کو نہیں چھوڑتے نہ یہ خواتین کو چھوڑتے ہیں نہ بچوں کو اور نہ ودیا ساگر کو یہ لوگ بنگال کیوں نہیں چھوڑتے یہ لوگ ہندوستان کیوں نہیں چھوڑتے یہ لوگ بنگال کی تہزیب و تمدن کو ختم کرنا چاہتے ہیں یہ لوگ بنگال کی سماجی دھارے سے واقف نہیں ہیں یہ بنگال کے عظیم ہستیوں کو نہیں جانتے ہیں اور نہ ان کی قدر ومنزلت کرنا جانتے ہیں بنگالیوں کے دل میں ودیا ساگر کا کتنا بڑا مقام ہے یہ لوگ اس سے واقف نہیں یہ بنگال کو جانتے نہیں اور یہاں حکومت کرنے کا خواب دیکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں ایف آئی آر درج ہو چکی ہے اور قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اس واقعہ کے خلاف ہم احتجاج کریں گے.


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.