ETV Bharat / briefs

چھ سالہ بچی کے ساتھ نابالغ نے عصمت دری کی - رائے گڑھ ضلع کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک ورما

چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ ضلع میں ایک چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ آبرو ریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

A minor rapes a six-year-old girl
چھ سالہ بچی کے ساتھ نابالغ نے عصمت دری کی
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 2:44 PM IST

متاثر کنبے کی شکایت پر پولیس نے ملزم نابالغ کو کل گرفتار کرلیا۔ جس کے بعد اسے جووینائل جیوڈیشیل بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا،جہاں سے اسے بچوں کے اصلاحی گھر بھیج دیا گیا۔ نابالغ کی عمر 15سال ہے۔ واقعہ جمعہ کی شام کا ہے، جب بچی اپنے گھر میں اکیلی تھی۔

رائے گڑھ ضلع کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیشیک ورما نے بتایا کہ چھ سالہ بچی کو علاج کی سہولت مہیا کرائی گئی ہے، فی الحال بچی پوری طرح محفوظ ہے۔

ضلع کے لیلونگا تھانہ انچارج کرن گپتا نے واقعہ کے سلسلے میں بتایا کہ ایک گاؤں کے 15 سالہ نابالغ نے ایک چھ سال کی معصوم بچی کی آبروریزی کی۔ پڑوس کی ایک خاتون نے اسے دیکھ لیا اور اس کی اطلاع متاثرہ کے گھروالوں کو دی۔

متاثرہ بچی کی ماں نے لیلونگا تھانہ پہنچ کر اس کی شکایت درج کرائی۔ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر بچی کوسب سے پہلے ہسپتال پہنچایا گیا۔ ملزم نابالغ کے خلاف 376 کے علاوہ پاکسو ایکٹ کے تحت جرم درج کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.