ETV Bharat / briefs

کسان کی خودکشی

مغر بی بنگال کے مغربی بردوان کے کلنا تھانے علاقے میں طوفان فونی سے فصل برباد ہونے کے خوف سےشنکرگھوش (68)نامی ایک کسان نے گلے میں پھند ہ ڈال کرخودکشی کرلی۔

کسان کی خودکشی
author img

By

Published : May 4, 2019, 3:00 PM IST

پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ پولیس کاکہناہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ چلاہے کہ کسان نے پھانسی لگاکر خودکشی کی ہے۔
پولیس نے مزیدکہاکہ کسان شنکرگھوش نے قرض لے کرآ لو کی کاشتکاری کی تھی۔ لیکن طوفان کی وجہ سے فصل نقصان ہونے کولے کروہ کافی ڈر گیاتھا۔ ڈر کی وجہ سے اس نے خودکشی کرلی۔
گھروالوں کاکہنا ہے کہ شنکر گھوش خوفزدہ تھا کہ طوفان کی وجہ سے کہیں فصل برباد نہ ہو جائے۔ آلو کی کاشت کے لیے اس نے قرض لے رکھا تھااور قرض ادانہ کرپانے کے ڈر سے اس نے خودکشی کرلی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.