تفصیلات کے مطابق بیروہ کے ورا گام نامی گاؤں میں پیر کی شام ایک 3 برس کا بچہ دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک اس کا پیر پھسل گیا اور وہ ایک نالے میں جا گرا۔
واقعہ کے فوراً بعد گھر والوں اور ہمسایوں نے بچے کو نزدیکی پرائمری ہیلتھ سینٹر ہرد پنزو منتقل کیا جہاں وہ بعد ازاں دم توڑ گیا۔فوت شدہ کمسن کی شناخت عامر احمد بٹ ولد ظہور احمد بٹ ساکن وراگام بیروہ کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثناء ایک پولیس افسر نے بچے کی غرق آب ہونے سے موت واقع ہونے کی تصدیق کی ہے۔
بڈگام کے وراگام میں ایک کمسن بچہ ہلاک - بڈگام کے وراگام میں ایک کمسن بچے کی غرق آب ہونے سے موت
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں پیر کی شام دیر گئے ایک کمسن بچہ ایک نالے میں غرق آب ہوکر ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بیروہ کے ورا گام نامی گاؤں میں پیر کی شام ایک 3 برس کا بچہ دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک اس کا پیر پھسل گیا اور وہ ایک نالے میں جا گرا۔
واقعہ کے فوراً بعد گھر والوں اور ہمسایوں نے بچے کو نزدیکی پرائمری ہیلتھ سینٹر ہرد پنزو منتقل کیا جہاں وہ بعد ازاں دم توڑ گیا۔فوت شدہ کمسن کی شناخت عامر احمد بٹ ولد ظہور احمد بٹ ساکن وراگام بیروہ کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثناء ایک پولیس افسر نے بچے کی غرق آب ہونے سے موت واقع ہونے کی تصدیق کی ہے۔
insha
Conclusion: