ETV Bharat / briefs

گجرات میں کورونا وائرس کے 9995 نئے کیسز - اردو نیوز گجرات

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 8000 کو تجاوز کر چکی ہے جس کےسبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 8944 ہوگئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 104 افرد ہلاک ہوئے تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 9995 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے 9995 کیسز
گجرات میں کورونا وائرس کے نئے 9995 کیسز
author img

By

Published : May 15, 2021, 10:58 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے 9000 سے زیادہ درج کیے جا رہے ہیں۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی کمی درج کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی کچھ حد تک تیزی درج کی جا رہی ہے۔

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 8000 کو تجاوز کر چکی ہے جس کے سبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 8944 ہوگئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 104 افراد ہلاک ہوئے تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 9995 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 609031 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15365 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 117373 ہے جس میں سے 786 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ تاہم 116587 افراد کی حالت مستحکم ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 2764 سورت میں 631 وڈودرا میں 639 گاندھی نگر میں 125 بھاونگر میں201 بناس کانٹھا میں 235 راجکوٹ میں 316 سریندر نگر میں 109 پاٹن میں 116 امریلی میں 185 جام نگر میں 151 مہسانہ میں 338 کچھ میں 170 نئے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.