ETV Bharat / briefs

گجرات: کورونا سے مزید 971 افراد متاثر

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:41 AM IST

راحت کی بات یہ ہے کہ اس وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

گجرات: کورونا سے مزید 971 افراد متاثر
گجرات: کورونا سے مزید 971 افراد متاثر

گجرات میں جہاں ہر روز کورونا وائرس کے نئے مثبت کیسز سامنے آرہیں ہیں تو وہیں اس سے فوت ہونے والے معاملوں میں بھی کمی ہو رہیں ہیں.

راحت کی بات یہ ہے کہ اس وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے.

محکمہ صحت کے مطابق گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3768 پر پہنچ گئی ہے.

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ااس وائرس سے 5 افراد کی موت ہوئی ہیں. وہیں اس دوران ریاست میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 971 نئے معاملے سامنے آئے ہیں.

گجرات میں اب تک کل 181670 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 165589 پر پہنچ گئی ہے. تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 993 افراد کو اسپتالوں سے ڈسچارج کیا گیا ہے.

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 12313 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے.64 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 12249 افراد کی حالت مستحکم ہے.

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں156, احمدآباد میں 169, وڈودرا میں 90, گاندھی نگر میں 23, بھاونگر میں 7, بناس کانٹھا میں 21, راجکوٹ میں 59, سریندر نگر میں 2, پاٹن میں 38, امریلی میں 15, جام نگر میں8, مہسانہ میں 45, کچھ میں. 20 معاملے درج ہوئے ہیں

.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.