ETV Bharat / briefs

ضلع مئو میں جنگلاتی علاقہ انتہائی کم - جنگلاتی علاقہ

فاریسٹ سروے آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جنگلات کا رقبہ کم ہوگیا ہے۔ اترپردیش کا ضلع مئو ان علاقوں کی فہرست میں پانچویں مقام پر ہے۔جہاں سب سے کم جنگلات ہیں۔

ضلع مئو میں جنگلاتی علاقہ انتہائی کم
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 8:16 PM IST

فاریسٹ سروے آف انڈیا کی جانب سے جاری ڈاٹا میں ضلع مئو کے کل رقبہ میں جنگلات کا حصہ صرف عشاریہ سات فیصد ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ضلع مئو میں ہر سال صرف 50 سے 60 ہزار پودے ہر سال لگائے جاتے ہیں۔جب کہ دیگر اضلاع میں لاکھوں کی تعداد میں درخت لگانے کا ٹارگیٹ دیا جاتا ہے۔

ضلع مئو میں ماحولیاتی طور پر خراب ہو تے حالات سے نمٹنے کے لیے افسران حکمت عملی میں تبدیلی لارہے ہیں۔اس سال ضلع میں 23 لاکھ پودے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ شجرکاری نجی زمینوں پر کی جائے گی۔

Intro:آلودگی اور سخت گرمی سے نجات پانے کے لئے زمین پر جنگلات کا بڑے پیمانے پر موجود ہو نا ضروری ہے. لیکن ترق کے اس تیز رفتار دور میں سب سے زیادہ نقصان درختوں کو ہی ہوا ہے. فارسٹ سروے آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جنگلات کا رقبہ کافی کم ہو گیا ہے. اترپردیس کا مءو ضلع ان علاقوں کی فہرست میں ٹاپ 5 پر ہے جہاں جنگلات سب سے کم ہیں. پیش ہے مءو سے سید فرحان کی ایک خاص رپورٹ.....

Body:مءو ضلع کے کل رقبہ میں جنگلات کا حصہ صرف عشاریہ سات فیصد ہے. یہ انکشاف فارسٹ سروے آف انڈیا کی جانب سے جاری ڈاٹا سے ہوا ہے. خود محکمہ کے اعلیٰ افسران بھی فکر مند ہیں کہ کیسے اس خطرناک نوعیت سے نمٹا جائے. زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی سرکاری کوشش بھی مءو میں پروان نہیں چڑھ سکی. دیگر اضلاع میں جہاں لاکھوں کی تعداد میں درخت لگانے کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے، وہیں مءو ضلع میں صرف 50 سے 60 ہزار پودے ہر سال لگانے جاتے ہیں.

Conclusion:مءو ضلع میں ماحولیاتی طور پر خراب ہو تے حالات سے نمٹنے کیلئے افسران حکمت عملی میں تبدیلی لارہے ہیں. اس سال ضلع میں 23 لاکھ پودے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. خاص بات یہ ہے کہ یہ شجرکاری نجی زمینوں کی جائے گی.

باءٹ 1 سنجے کمار وشوال ، ڈائریکٹر، محکمہ جنگلات، مءو
2 سنجے کمار وشوال ، ڈائریکٹر، محکمہ جنگلات، مءو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.