گھاٹال حلقے میں بی جے پی کی ریلی کے دوران چند نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش پر حملہ کیا تھا۔ ان کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کی گئی ۔
پولیس نے گھٹال میں چھاری ماری کے دوران اس حملے میں ملوث 6افراد کو گرفتارکیاگیا ہے جس میں چار ترنمول کانگریس کے حامی ہیں۔
بی جے پی امیدوار پرحملے کےالزام میں چھ گرفتار - آ ئی پی ایس بھارتی گھوش
مدنی پور کے گھٹال حلقے سے بی جے پی کی امیدوارسابق آئی پی ایس بھارتی گھوش پر حملہ کرنے کے الزام میں 6 افراد کوپولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بی جے پی کی امیدوار پرحملے کےالزام میں6گرفتار
گھاٹال حلقے میں بی جے پی کی ریلی کے دوران چند نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش پر حملہ کیا تھا۔ ان کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کی گئی ۔
پولیس نے گھٹال میں چھاری ماری کے دوران اس حملے میں ملوث 6افراد کو گرفتارکیاگیا ہے جس میں چار ترنمول کانگریس کے حامی ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
shamsher
Conclusion:
Last Updated : Apr 13, 2019, 11:41 AM IST