ETV Bharat / briefs

ترنمول کے درجنوں اراکین پارلیمان و اسمبلی بی جے پی کے رابطے میں - حکمراں جماعت

عام انتخابات کے نتائج کے بعد مغربی بنگال میں جوڑ توڑ کی سیاست جاری ہے۔ بی جے پی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور رکن پارلیمنٹ کوسازش کے تحت دل بدل کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترنمول کے 50 ایم ایل ایز اور 4 رکن پارلیمنٹ بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔

ترنمول کے50 ایم ایل اے اور 4 رکن پارلیمنٹ بی جے پی کے رابطے میں
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 2:30 PM IST

بی جے پی کے سنئیر رہنما مکل رائے نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے 50 ایم ایل اے اور 4 رکن پارلیمنٹ بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔ وہ کسی بھی وقت بی جے پی میں شام، ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال کی سیاست میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔انتخابات سے قبل کہاجاررہا تھا کہ ایم پی ، ایم ایل اے تو دور ایک کونسلر بی جے پی میں شامل نہیں ہوگا۔لیکن آھ سب کچھ بدل گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے، کونسلر،چئیرمین، پنجات ، گرام پنچایت، گرام سبھا،کے اراکین کے ساتھ ساتھ ہزاروں ترنمول کانگریس کے کارکنان بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔

مکل رائے کے مطابق سینکڑوں کی تعداد میں ترنمول کانگریس کے کارکنان بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں ۔ اس سے پارٹی کو فا ئدہ ہو گا۔ بی جے پی کی خود کی پالیسی ہے اور اسی کے تحت کام کر تی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.