یہ اقدام ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونےکے بعد کیا گیا۔
میونسپل افسران نے گلی کے جنگلی کتوں کو زہر دیکر مارا پھر انھیں سدی پیٹ کے مضافات لے جاکر دفن کردیا گیا۔
جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والی تنظیم نے بی جے پی رکن پارلیمان سے نمائندگی کرتے ہوئے بلدیہ میں اسکی شکایت درج کرائی اور سوشل میڈیا پر یہ خبر چلائی گئی جس کےبعد ضلع کلکٹر نےاس میں ملوث چار افسران کو معطل کردیا۔
کتوں کو زہر دیکر مارنے والے افسران معطل - جانوروں
تلنگانہ کے سدی پیٹ میں کتوں کو زہر دیکر مارنے کی پاداش میں78 میونسپل افسران کو معطل کردیا گیا۔
telangana
یہ اقدام ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونےکے بعد کیا گیا۔
میونسپل افسران نے گلی کے جنگلی کتوں کو زہر دیکر مارا پھر انھیں سدی پیٹ کے مضافات لے جاکر دفن کردیا گیا۔
جانوروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والی تنظیم نے بی جے پی رکن پارلیمان سے نمائندگی کرتے ہوئے بلدیہ میں اسکی شکایت درج کرائی اور سوشل میڈیا پر یہ خبر چلائی گئی جس کےبعد ضلع کلکٹر نےاس میں ملوث چار افسران کو معطل کردیا۔
Intro:Body:Conclusion: