ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال: تین ارکان اسمبلی بی جےپی میں شامل - رکن اسمبلی

مغربی بنگال سے ترنمول کانگریس کےدو اورسی پی آئی ایم کے ایک رکن اسمبلی آج بی جے پی میں شامل ہوگئے، جس سے مغربی بنگال کی سیاسی درجہ حرارت میں شدت آگئی ہے۔

مغربی بنگال کے تین ارکان اسمبلی بی جےپی میں شامل
author img

By

Published : May 28, 2019, 8:11 PM IST

Updated : May 28, 2019, 9:03 PM IST

مغربی بنگال کے بیج پورسے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شبھراشو رائے اور وشنو پور سے تشار کانتی بھٹاچاریہ اور ہمت آباد سے سی پی آ ئی ایم کے رکن اسمبلی دیویندر ناتھ رائے نے یہاں بی جےپی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی رکنیت اختیار کی ۔

مغربی بنگال کے تین ارکان اسمبلی بی جےپی میں شامل
مغربی بنگال کے تین ارکان اسمبلی بی جےپی میں شامل

اس کے علاوہ ترنمول کانگریس کے قانون ساز کونسل کے کئی ارکان نے بھی بی جےپی میں شمولیت اختیار کی ۔مسٹر شبھراشو رائے مسٹر مکل رائے کے بیٹے ہیں جو ترنمول چھوڑ کر پہلے ہی بی جے پی میں شامل ہوگئے تھے۔

اس موقع پر بی جےپی کے مغربی بنگال کے انچارج کیلاش وجے ورگیہ اور میڈیا انچار انل بلونی بی موجود تھے ۔

لوک سبھا انتخابات میں ریاست میں بی جےپی کو ملی جیت سے سیاسی پارٹیوں میں افراتفری مچی ہوئی ہے ۔

مغر بی بنگال کے مختلف میونسپلیٹوں کے تقریبا50سے زائد کونسلر ز بھی بی جے پی میں شامل ہوگئے۔

2011 میں بائیں محاذ کے خاتمے کے بعد ممتا بنر جی کی سیاسی جماعت ترنمول کانگریس کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکالگا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق مغربی بنگال پردیش بی جے پی کے سرکردہ رہنما مکل کےبیٹے شبھرانسو را ئے سمیت دیگر دیگر ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور 50 کونسلر بی جے پی میں شامل ہو گئے۔

کیلاش وجے ورگیہ نے کہاکہ مغربی بنگال میں جس طرح سے سات مراحل میں انتخابات ہو ئے تھے ٹھیک اسی طرح ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور کونسلر وغیر سات مراحل میں بی جے پی میں شامل ہوں گے۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
Last Updated : May 28, 2019, 9:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.