ETV Bharat / briefs

سری لنکا دھماکوں میں تین بھارتی افراد ہلاک - سری لنکا دھماکوں میں تین بھارتی افراد ہلاک

سری لنکا میں آج مختلف گرجا گھروں اور ہوٹلز میں دھماکوں میں کم از کم 207 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔

سری لنکا دھماکوں میں تین بھارتی افراد ہلاک
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 8:59 PM IST

مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ 'سری لنکا میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 207 افراد ہلاک ہوئے ان میں تین بھارتی افراد بھی شامل ہیں۔

اس حملے میں تین بھارتی ہلاک ہوئے ہیں جن کا نام لوکاشینی، نارائن چندر شیکھر اور رمیش ہیں۔

کولمبو میں بھارتی سفیر نے بتایا کہ نیشنل اسپتال نے خبر دی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں تین بھارتی افراد بھی شامل ہے'۔

سری لنکا دھماکوں میں تین بھارتی افراد ہلاک

کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک خاتون کی بھی ہلاکت کی خبر ہے تاہم ابھی تک اس کی توثیق نہیں ہوئی ہے۔

سری لنکا کے وزیر دفاع نے کہا کہ ان دھماکوں کے الزام میں سات مشتبہ افراد کو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.