ETV Bharat / briefs

تلنگانہ: تین کروڑ روپے برآمد، سات گرفتار - تلاشی کے دوران کروڑوں روپے برآمد کیےجارہے ہیں

عام انتخابات کے پیش نظر آئے دن پولیس کی تلاشی کے دوران کروڑوں روپے برآمد کیےجارہے ہیں۔

تلنگانہ: تین کروڑ روپے برآمد، سات گرفتار
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 8:48 AM IST

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں پولیس نے سات افراد کے پاس سے 3.3 کروڑ روپے برآمد کیا اور انہیں گرفتار کیا ہے۔

بنجارا ہل علاقے میں پولیس کی تلاشی کے دوران ٹو وہیلر کے ذریعےغیر قانونی طریقے سے رقم منتقل کی جارہی تھی۔

اس تلاشی کے دوران نے پولیس نے ٹوٹل 3.3 کروڑ روپے برآمد کیے ہیں ۔

واضح رہے کہ ریاست تلنگانہ میں پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو پولنگ ہوں گی۔اور 23 مئی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.