ETV Bharat / briefs

نیپال میں طوفان اور بارش، 27 افراد ہلاک - kathmandu

نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں طوفان اور موسلا دھاربارش سے27 افراد کے ہلاک اور 400 سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی خبرہے۔

طوفانی بارش، 27 ہلاک سینکڑوں زخمی
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 8:54 AM IST

نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز جنوبی نیپال میں طوفان اور مسلادھار بارش کی وجہ سے نیپال کے ضلع پسرہ اور بارا کے علاوہ آسپاس کے علاقے زیر آب ہوگئے ، جس میں 27 افراد ہلاک اور دیگر 400 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے ۔

طوفانی بارش، 27 ہلاک سینکڑوں زخمی
طوفانی بارش، 27 ہلاک سینکڑوں زخمی

زخمیوں کو وہاں کے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

خیال رہے کہ نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے سماجی سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

ہمالیہ ٹائمزکے مطابق پسرہ کے پولیس آفیسر نے کہا کہ بارہ کے 120 کلومیٹر کے اردگرد سکیورٹی افواج اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Intro:Body:

25 killed, 400 injured as rainstorm hits Nepal; army called in

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.