ETV Bharat / briefs

اتر پردیش میں مزید 2204 افراد کورونا سے متاثر - کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ریاست میں اب تک تقریبا 4 لاکھ 89 ہزار 502 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 7,104 افراد کی موت ہوچکی ہے

اتر پردیش میں مزید  2204  افراد کورونا سے متاثر
اتر پردیش میں مزید 2204 افراد کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 6:52 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ صحتیاب زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 2204 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور وہیں اس دوران 16 لوگوں کی موت ہوئی ہے

محکمہ صحت کے مطابق اب تک 4 لاکھ 59 ہزار 722 مریض اسپتال سے ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 60,321

کانپور سے 26,737

پریاگ راج میں 23,006

گورکھپور سے 18,261

غازی آباد سے 17,890

نوئیڈا سے 17,168

وارانسی سے 16,631

میرٹھ سے 12,316

بریلی سے 11,550

علی گڑھ سے 9,283

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے کئی مریضوں کو بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔ وہیںاس وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,104 افراد کی موت ہوچکی ہے.

لکھنؤ میں 894

کانپور شہر میں 734

وارانسی میں 340

میرٹھ میں 335

پریاگ راج میں 327

گورکھپور میں 305

مراد آباد میں 167

بریلی میں 154

آگرہ میں 146

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ریاست میں ایکٹیو کیسز 22,676 ہیں

لکھنؤ میں 3,096

میرٹھ میں 1,498

نوئیڈا میں 1,443

غازی آباد میں 1,146

وارانسی میں 955

پریاگ راج میں 855

کانپور میں 611

گورکھپور میں 577

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.