ETV Bharat / briefs

مسلم نوجوان کا قتل - ہری جھنڈی

ریاست کرناٹک کے ضلع داونگرے کے ہونہلی تعلقہ کے 20 برس کے نوجوان کا اپنے واٹس ایپ پر اسلامی جھنڈے کا فوٹو رکھنے پر قتل کردیا گیا ۔

مسلم نوجوان کا قتل
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 11:02 PM IST

دیانت خان نامی شخص نے اپنے واٹس ایپ پروفائل پر عید میلادالنبی کے ہری جھنڈی کا نشان رکھنے پر ہونہلی کے تین نوجوان ہیمنت، لوہیت اور سنجو نامی شخص نے دیانت خان کے ساتھ مار پیٹ کی ۔ دیانت شدید زخمی ہوا تھا۔ جسے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

مسلم نوجوان کا قتل

دیانت خان کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے بعد اسے دھمکی بھی دی گئی تھی کہ اگر وہ پولیس میں مقدمہ درج کیا تو اس کے گھر والوں کو جان سے مار دیا جائے گا۔دیانت خان نے ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کرایا تھا۔

ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد دیانت خان کو دوبارہ شموگہ کے بلاپ فیکٹری کے پاس لے جاکر لوہے کی سلاخوں سے مار مار کر قتل کردیا۔ ان قاتلوں کا کہنا تھا کہ دیانت خان نے اپنے واٹس ایپ پروفائل پر پاکستان کا جھنڈا رکھا ہے۔

مقامی لوگوں میں شدید ناراضگی ہے لوگوں نے قاتلوں کی جلد گرفتاری کی مانگ کی ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.