ETV Bharat / briefs

مظفرنگر: کورونا سے مزید 20 افراد متاثر - کورونا سے مزید 20 افراد متاثر

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 20 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ساتھ ہی 35 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 60 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

مظفرنگر: کورونا سے مزید 20 افراد متاثر
مظفرنگر: کورونا سے مزید 20 افراد متاثر
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 9:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا سامنے آنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 20 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج 1280 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 20 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 35 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 360 رہ گئی۔ مظفر نگر میں اب تک 60 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 20 نئے کیس رپورٹ ہویے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 5344 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.