ETV Bharat / briefs

شوپیان میں دو عسکریت پسند ہلاک - ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند اور ایک انڈر گراؤنڈ ورکر ہلاک ہوگیا۔

شوپیان میں دو عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 7:52 AM IST

Updated : Jun 3, 2019, 8:47 AM IST

فوج کے مطابق ضلع شوپیان کے مولو چتراگام علاقے سے آرمی پارٹی جارہی تھی جس پر گاڑی میں سوار عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی۔

شوپیان میں دو عسکریت پسند ہلاک

سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے عسکریت پسندوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیو اور عسکریت پسند ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک شدہ ڈرائیور عسکریت پسندوں کے لیے انڈر گراؤنڈ ورکر کے طور پر کام کر رہا تھا ۔

ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ان میں سے ایک پنیوہ کولگام کا فردوس احمد بٹ ہے جبکہ دوسرا ریڈونی کھڈونی کا سجاد احمد بتایا جارہا ہے۔

کولگام میں انٹرنیٹ سروس معطل کردیا گیا ہے۔ کولگام ڈگری کالج میں بھی کلاس ورک کو معطل کردیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:شوپیان میں دو عسکریت پسند ہلاک

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب فورسز اہلکاروں نے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع شوپیان کے مولو چتراگام علاقے سے فوجی پارٹی جارہی تھی جس پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی فورسز اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوے فائرنگ کی جسکے نتیجے میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔تاہم مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی نہیں ہوئ ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 3, 2019, 8:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.