ETV Bharat / briefs

مسلمانوں پر پولیس کے بڑھتے مظالم، مسلم رہنما خاموش - مسلمانوں پر پولیس کے بڑھتے مظالم، رہنما خاموش

گزشتہ دو مہینوں میں دو مسلم نوجوانوں پر پولیس کی سخت زیادتیاں ہوئی ہیں جس کے نتیجہ ایک نوجوان پولیس کی پٹائی سے موت کی آغوش میں پہنچ گیا۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 11:05 PM IST

دوسرے نوجوان کی پولیس کی زیادتی سے دونوں گردے فیل ہوگئے ان معاملات میں ایس، ڈی، پی، آئی مظلومین کو لیے قانونی چارہ جوئی کر رہی ہے تاکہ انہیں انصاف ملے۔

متعلقہ ویڈیو

اس سلسلے میں ایس، ڈی، پی، آئی کے صدر محمد شریف نے ای، ٹی، وی بھارت سے بات چیت کی اور مذکورہ معاملات کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ چند دنوں قبل ڈی، جے ہلی پولیس کی حراست میں 23 سالہ نوجوان محمد تنویر کو اس قدر مارا پیٹا گیا کہ اس کی کڈنیاں خراب ہوگئیں۔

محمد شریف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر بنگلور میں مسلم نوجوانوں پر آئے دن مظالم بڑھ رہے ہیں لیکن نام نہاد مسلم رہنماؤں کو کوئی فکر نہیں سوائے یہ کہ انتخابات کے دوران ووٹ کی بھیک مانگیں۔

Intro:مسلم نوجوانوں پر پولیس کے بڑھ رہے ہیں مظالم، مسلم رہنما خاموش ہیں - محمد شریف

Body:مسلم نوجوانوں پر پولیس کے بڑھ رہے ہیں مظالم، مسلم رہنما خاموش ہیں - محمد شریف

بنگلور: پچھلے 2 مہینوں میں مسلم 2 نوجوانوں پر پولیس کی سخت زیادتیاں ہوئی ہیں جس کے نتیجہ ایک نوجوان پولیس کسٹوڈیل ٹارچر سے جاں بحق ہوگیا اور دوسرے نوجوان کی پولیس کی زیادتی سے دونوں گردے فیل ہو کے ہیں. ان معاملات میں ایس. ڈی. پی. آئی مظلومین کو لئے قانونی جاری جوئی کر رہی ہے کہ انہیں انصاف ملے.

اس سلسلے میں ایس. ڈی. پی. آئی کے صدر محمد شریف نے ای. ٹی. وی سے بات کی اور مذکورہ معاملات کی تفصیل دی. انہوں نے بتایا کہ پچھلے چند ایام قبل ڈی. جے ہلی پولیس کسٹدی میں 23 سالہ نوجوان محمد تنویر کو پولیس نے اس قدر پیٹا کہ اس کی کڈنیاں خراب ہوگی ہیں.

محمد شریف نے افسوس جتایا کہ شہر نمبنگلور میں مسلم نوجوانوں پر آیے دن مظالم بڑھ رہے ہیں لیکن نام نہاد مسلم لیڈران کو کوئی فکر نہیں سوائے یہ کہ انتخابات کے دوران ووٹ کی بھیک مانگیں.

1. Interviewee - محمد شریف، ضلعی صدر، ایس. ڈی. پی. آئی بنگلور

The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.