ETV Bharat / briefs

سپا کس پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں - عام انتخابات 2019

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے سپا کس پارٹی بھی اپنے امیدوارکو بھی ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

سپا کس پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 7:15 PM IST

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سپا کس پارٹی کی رہنما سوچترا دوبے نے کہا کہ عام انتخابات میں پارٹی جلد ہی اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کرے گی۔

سوچترا نے کہا کہ ہوسکتا ہے پارٹی اس بار شیر سنگھ رانا کو اپنا امیدوار بنائے اور اگر کوئی دشواری آتی ہے تو دوسرے امیدوار کا نام بھی ہم نے سوچ رکھا ہے۔

سپا کس پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں
سپا کس پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں

سپاکس کے نائب صدر جوگندر سنگھ ہا دھوریا نے کہا کہ سپاکس مدھیہ پردیش، اترپردیش، ہریانہ اور دہلی میں کچھ خاص سیٹوں پر ہی چناؤ لڑے گی اور اندورسے شیر سنگھ رانا ہمارے امیدوار ہو سکتے ہیں۔

سپا کس پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں

واضح رہے کہ شیرسنگھ رانا اس وقت سرخیوں میں آئے تھے جب انہوں نے راجپوتوں کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے پھولن دیوی کا قتل کیا تھا اور تہاڑ جیل سے بھاگ کر افغانستان پہنچ گئے تھے۔

کلکٹر آفس سے ابھی تک 26 سے زائد نامزدگی فارم لے جاچکے ہیں جس میں 3تین آزاد امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے۔

Intro:اندورسے سپا کس پارٹی بھی اتارے گی اپنا امیدوار

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے سپا کس پارٹی بھی اتارے گی اپناامیدوار آج قلمکاروں سے بات کرتے ہوئے سپا کس پارٹی کی رہنما سوچترا دوبے نے کہا کہ آنے والے لوک سبھاانتخاب میں پارٹی اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردے گی سوال کے جواب میں سوچترا نے کہا کہ ہوسکتا ہے پارٹی اس بار شیر سنگھ رانا کو اپنا امیدوار بنائے اور اگر کوئی دشواری آتی ہے تو دوسرے امیدوار کا نام بھی ہم نے سوچ رکھا ہے
سپاک کے وائس پرسیڈنٹ جوگندر سنگھ ہا دھوریا ا نے کہا کہ سپاکس مدھیہ پردیش اترپردیش ہریانہ اور دہلی میں کچھ خاص سیٹوں پر ہی چناؤ لڑے گی اور اندورسے شیر سنگھ رانا ہمارے امیدوار ہو سکتے ہیں

واضح رہے کہ شیرسنگ رانا اس وقت سرخیوں میں آئے تھے جب انہوں نے راجپوتوں قتل کا بدلہ لینے کے لیے ساءنسداں پھولن دیوی کا قتل کردیا تھا اور تہاڑ جیل سے بھاگ کر افغانستان پہنچ گئے تھے اور پرتھوی راج سنگھ چوہان کی مٹی کو لینے کے لئے

Conclusion:جیسے جیسے لوگ سبھا انتخاب قریب آتے جارہے ہیں امیدواروں کی فہرست بڑھتی جارہی ہے کلکٹر دفتر سے ابھی تک 26 سے زیادہ نامزدگی فارم لے جاچکے ہیں جس میں 3 انڈیپنڈنٹ کینڈیڈیٹ نامزدگی فارم جمع کردیے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.