ETV Bharat / briefs

ریلوے اسٹیشنز پر سکیورٹی کے انتظامات سخت

اتراکھنڈ کے روڑکی ریلوے محکمے کو بم سے اڑانے کا دھمکی بھرا خط موصول ہوا ہے۔ اس دھمکی کے بعد ریاست اترپردیش کے مرادآباد ریلوے اسٹیشن پر بھی سخت حفاظتی انتظامات کا حکم دیا گیا ہے۔

ریلوے اسٹیشنز پر سکیورٹی کے انتظامات سخت
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 9:51 PM IST

اتر پردیش کے مرادآباد ریلوے جی آر پی اور آر پی ایف کو بھی اس بات کی اطلاع دی گئی ہے۔ اسی تناظر میں ریلوے پولیس کو اعلیٰ افسران نے حکم دیا ہے کہ ریلوے اسٹیشنوں اور مسافروں پر نگرانی سخت کردی جائے اور سکیورٹی کے پختہ انتظام کیے جائیں۔

ریلوے اسٹیشنز پر سکیورٹی کے انتظامات سخت

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے روڑکی ریلوے اسٹیشن، ہریدوار اور 13 دیگر مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی بھرا خط موصول ہوا تھا۔

Intro:مرادآباد ریلوے اسٹیشن پر حفاظت کے نہیں انتظام ہمارے نمائندے نے کیا معائنہ

Body:اتراکھنڈ کے روڑکی ریلوے محکمے کو ڈاک کے ذریعے لڑکی اور ہری دوار کے ساتھ ہیں تقریبا دس ریلوے اسٹیشنوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی بھرا خط ملا ہے اس خط میں لشکر محمد کے ایریا کمانڈر میسور احمد کے نام کا ذکر ہے اس خط میں لکھا ہے کی 6 مئی کو ہریدوار کے ساتھ ہی کی مذہبی جگہوں کو 13 مئی کو روڑکی ریلوے اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے

خط ملنے سے اتراکھنڈ کہ روڑکی اتر پردیش کہ مردہ باد تک ہر کم مچ گیا ہے جلد بازی میں ریلوے پولیس نے معاملے کی اطلاع مرادآباد کنٹرول روم اور جی آر پی او آر پی ایف کو دیں

اتر پردیش کے مرادآباد ریلوے جی آر پی اور آر پی ایف کو بھی اس بات کی اطلاع دی گئی ہے اسی نظریے سے ریلوے پولیس کو اعلیٰ افسران کے ذریعے بتایا گیا ہے کی جگہ جگہ ریلوے اسٹیشن کی تلاشیں اور مسافروں پر نگرانی رکھی جائے حفاظت کے پختہ انتظام کیے جائیں

پی ٹی وی بھارت اردو کے ہمارے نمائندے شاہنواز اختر نے جب مرادآباد ریلوے اسٹیشن کا جائزہ لیا تو ریلوے اسٹیشن پر کوئی بھی جی آر پی ایف یا آر پی ایف کا کوئی بھی جوان حفاظت کے نظریے سے موجود نہیں تھا جہاں ایک طرف پڑوسی صوبہ اتراکھنڈ کے روڑکی کو جہاں آتنگوادی کا دھمکی بھرا خط ملا ہے تو وہی اعلی افسران کی اطلاع ملنے کے بعد بھی مراد آباد کے ریلوے اسٹیشن پر حفاظت کے انتظام نہیں کیے گئے

وائٹ-1- پنکج پنتھ /جی آر پی ایف ایس ایچ او

Conclusion:جی آر پی ایف اور آر پی ایف کا کوئی بھی سپاہی نہیں مراد آباد ریلوے اسٹیشن پر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.