ETV Bharat / briefs

عازمین حج کے لیے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر خصوصی انتظام

چار جولائی سے عازمین حج کا سفر شروع ہونے والا ہے اور اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اندا گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

author img

By

Published : Jul 3, 2019, 10:53 AM IST

Updated : Jul 3, 2019, 1:26 PM IST

دہلی سے یومیہ 1600 عازمین حج روانہ ہوں گے، متعلقہ تصویر

اس مرتبہ ٹرمنل تین سے عازمین حج کی آمد و رفت ہوگی۔

اس سے قبل حاجیوں کو ٹرمنل دو سے بھیجا جاتا تھا لیکن اس مرتبہ حاجیوں کی سہولت کو دیکھتے ہوئے اسے تبدیل کیا گیا ہے۔

دہلی سے یومیہ 1600 عازمین حج روانہ ہوں گے، متعلقہ ویڈیو

آئی جی آئی ایئر پورٹ ڈائل (دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹیڈ)کے ترجمان نے بتایا،'ہمارا امکان ہے کہ اس بار دہلی آئی جی آئی ایئر پورٹ سے 25000 عازمین حج سفر پر روانہ ہوں گے۔'

گذشتہ برس 19000 عازمین حج سفر پر گئے تھے۔ گذشتہ برس سے یہ تعداد زیادہ ہے۔ اس لیے سبھی طرح کے انتظام پختہ کیے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی آئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے الگ سے جگہ تعین کیاگیا ہے۔جہاں پر عازمین نماز ادا کر سکیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ تقریباً 14 دن تک چلنے والی اس سفر میں 62 طیارے پرواز کریں گے۔ جن میں بہار، جموں و کشمیر، ہریانہ، پنجاب، ہماچل پردیش، چندی گڑھ، اترا کھنڈ اور اتر پردیش کے لوگ شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق عازمین حج کی تحفظ اور ان کو سہولت دینے کے لیے خصوصی توجہ دیا گیا ہے۔ جس میں بزرگ مسافروں کو بیٹری والا رکشہ سے چھوڑا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں چھ ہزار جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Intro:आईजीआई एयरपोर्ट से रोजाना 1600 लोग जाएंगे हज पर, टर्मिनल-तीन से होगा आवागमन

नई दिल्ली: आगामी 4 जुलाई से हज यात्रा शुरू होने वाली है और इसको लेकर इंदिरा गांधी अंतरराष्ट्रीय हवाई अड्डे पर डायल ने तैयारियां शुरू कर दी हैं. सबसे अहम बात यह है कि इस बार टर्मिनल तीन से हज यात्रियों का आवागमन होगा. इससे पहले यात्रियों को टर्मिनल 2 से निकला जाता था.लेकिन इस बार यात्रियों की सुविधा को देखते हुए इसे बदला गया है.

Body:25 हजार यात्री भरेंगे उड़ान
आईजीआई एयरपोर्ट डायल के प्रवक्ता ने बताया कि हमारा अनुमान है कि इस बार दिल्ली आईजीआई एयरपोर्ट से 25000 लोग हज यात्रा पर जाएंगे.पिछले साल 19000 लोग हज यात्रा पर गए थे. इस बार संख्या पिछली बार से ज्यादा है इसलिए सभी तरह के इंतजाम बेहतर किए जा रहे हैं.उन्होंने बताया कि लोगों की सुविधा के लिए टर्मिनल 3 से आवागमन होगा.

18 जुलाई तक भरेगी उड़ान
उन्होंने बताया कि आईजीआई एयरपोर्ट पर यात्रियों की सुविधा के लिए अलग से एरिया बनाया गया है.जहां पर वह नमाज अदा कर सकेंगे.उन्होंने बताया कि करीब 14 दिन तक चलने वाली इस यात्रा में 62 उड़ानें यहां से जाएंगी.जिसमें बिहार, जम्मू कश्मीर,हरियाणा, पंजाब, हिमाचल प्रदेश, चंडीगढ़,उत्तराखंड उत्तर प्रदेश के लोग शामिल हैं.

सुरक्षा सहित तमाम सुविधाओं और दिया जा रहा ध्यान
प्रवक्ता ने बताया कि हज यात्रियों की सुरक्षा और उनको सुविधा देने के लिए विशेष ध्यान दिया जा रहा है इसमें बुजर्ग यात्रियों को बैटरी वाले रिक्शा से छोड़ा जाएगा.उन्होंने बताया कि सुरक्षा की दृष्टि से यहां ओर छह हजार से ज्यादा जवानों की ड्यूटी लगाई गई है.जोकि चप्पे-चप्पे पर तैनात रहेंगे.

Conclusion:फिलहाल इंदिरा गांधी अंतरराष्ट्रीय हवाई अड्डे पर यात्रियों को बेहतर सुविधा देने का इंतजाम किया जा रहा है.देखना होगा आगामी 4 जुलाई को हज यात्रियों को किस तरीके के सुविधाएं एयरपोर्ट दे पाता है.
Last Updated : Jul 3, 2019, 1:26 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.