شمالی 24پر گنہ کے کنچڑا پاڑہ اسٹیشن کے قریب واقع ویوک نند مارکیٹ میں آ ج صبح بھیانک آ گ لگ گئی جس کے سبب 150 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئی۔ دمکل کی چار گاڑیاں جا ئے وقوع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پا لیا۔
فا ئر بریگیڈ کے ہلکارکے مطابق آ گ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔ ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے مگر واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جا سکتاہے۔
فائر بریگیڈ کاکہنا ہے کہ مارکیٹ میں270 دکانوں میں سے150 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔
دوسری طرف دکانداروں نے فا ئر بریگیڈ کے ہلکاروں پر لا پرواہی کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ فا ئر فا ئٹر کی انجنیں وقت پہنچتی تو اتنا نقصان نہیں ہو تا۔
آ تشزدگی میں150 دکانیں جل کر راکھ - جل کر راکھ
کنچڑا پاڑہ اسٹیشن کے قریب ویوک نند مارکیٹ میں بھیانک آ تشزدگی میں سینکٹروں دکانیں جل کرراکھ ہو گئیں۔
شمالی 24پر گنہ کے کنچڑا پاڑہ اسٹیشن کے قریب واقع ویوک نند مارکیٹ میں آ ج صبح بھیانک آ گ لگ گئی جس کے سبب 150 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئی۔ دمکل کی چار گاڑیاں جا ئے وقوع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پا لیا۔
فا ئر بریگیڈ کے ہلکارکے مطابق آ گ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔ ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے مگر واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جا سکتاہے۔
فائر بریگیڈ کاکہنا ہے کہ مارکیٹ میں270 دکانوں میں سے150 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔
دوسری طرف دکانداروں نے فا ئر بریگیڈ کے ہلکاروں پر لا پرواہی کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ فا ئر فا ئٹر کی انجنیں وقت پہنچتی تو اتنا نقصان نہیں ہو تا۔
shamsher
Conclusion: