ETV Bharat / briefs

بھاٹ پاڑہ میں دفعہ 144 نافذ - ترنمول کا نگریس اور بی جے پی

ترنمول کا نگریس اوربی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد بھاٹ پاڑہ میں دفعہ 144 نافذ کردیاگیاہے۔

بھاٹ پاڑہ میں دفعہ 144 نافذ
author img

By

Published : May 1, 2019, 3:23 PM IST

شمالی 24 پر گنہ کے بیرکپورپارلیمانی حلقے کے بھاٹ پاڑہ میں گزشتہ شب ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران پارٹیوں میں توڑپھوڑاوربم بازی کے بعد13اور14وارڈ میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیاہے۔

بھاٹ پاڑہ میں دفعہ 144 نافذ
بھاٹ پاڑہ میں دفعہ 144 نافذ
پولیس کہنا ہے کہ علاقے میں کشیدگی کو دکھتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔سیکورٹی انتظامات سخت ہیں۔ مغربی بنگال پولیس کے علاوہ فورسزاورآراے ایف علاقے میں تعینات ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ شب بھاٹ پاڑہ کے 13 نمبروارڈ میں ترنمول کا نگریس کے جلسے کے دوران نامعلوم شرپسندوں کے حملے کے بعد دونوں پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.