ETV Bharat / briefs

بلوچستان میں بس پر فائرنگ، 14 ہلاک - بلوچستان

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 14 افراد کو ہلاک کردیا۔

بلوچستان میں بس پر فائرنگ، 14 ہلاک
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:51 AM IST

Updated : Apr 18, 2019, 1:42 PM IST

مقامی اہلکار جہاںگیر دشتی کے مطابق بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

تاہم فائرنگ کے وجوہات کا علم نہیں ہوا ہے۔

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

گزشتہ ماہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ ہلاک ہوگئے تھے۔

اس سے قبل یعنی 2 فروری کو بلوچستان کے علاقے کیچ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔

Intro:علیگڑھ لوک سبھا انتخابات دوسرا مرحلہ

Body:علیگڑھ احمدی بلینڈ اسکول اے ایم یو, بھوت نمبر 25 میں صبح سات بجے سے پہلے ہی عوام کی دیکھی لمبی لائن...

Conclusion:
Last Updated : Apr 18, 2019, 1:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.