ETV Bharat / briefs

تمام بوتھوں پر مرکزی فورسزکی تعیناتی کافیصلہ - ضمنی اسمبلی انتخابات

الیکشن کمیشن نے آ ئندہ 19 مئی کومغربی بنگال کے چارپارلیمانی حلقے اور پانچ ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے مرکزی فورسز کی 673 کمپنیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تمام بوتھوں پر مرکزی فورسزکی تعیناتی کافیصلہ
author img

By

Published : May 13, 2019, 4:22 PM IST

الیکشن کمیشن نے جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی24 پرگنہ کے بشیرہاٹ حلقوں پر خصوصی نظریں ہوں گی۔
پارلیمانی حلقے کے آخری مرحلے اور ضمنی اسمبلی انتخبات کے لیے مختلف مقامات پرتعینات ہوں گی۔

جن علاقوں میں مرکزی فورسز کو تعینات کیا جائے گا وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

باراسات :55 کمپنیاں
بیرکپور کمشنریٹ:48 کمپنیاں
بروئی پور:103 کمپنیاں
بشیرہاٹ:70کمپنیاں
بدھان نگرپولیس کمشنریٹ 27 کمپنیاں
ڈائمنڈ ہاربر:80 کمپنیاں
سندربن:78 کمپنیاں
کولکاتاپولیس :145 کمپنیاں
ضمنی انتخابات کے لیے
بھاٹ پاڑہ :15 کمپنیاں
دارجلنگ:5کمپنیاں
حبیب پور:11 کمپنیاں
اسلام پور:15 کمپنیاں
کاندی اور نودا:18 کمپنیاں

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.