ETV Bharat / briefs

ممتاکے سامنے جے شری رام کانعرہ لگانے والے10 افراد گرفتار - قافلے

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے قافلے سامنے جے شری رام کا نعرہ لگانے والے دس فراد کو گرفتار کرلیا۔

ممتاکے سامنے جے شری رام کانعرہ لگانے والے10 افراد گرفتار
author img

By

Published : May 31, 2019, 2:45 PM IST

نئی ہٹی میونسپلٹی میں توڑ پھوڑ کے خلاف دھرنے کے لیے جانے کے دوران بھاٹ پاڑہ اور کانکی نارہ کے درمیان بی جے پی کے حامیوں نے ممتا بنرجی کے قافلے کے سامنے جے شری رام کالگائے تھے۔

ترنمول کانگریس کی سپریمو نے واقعہ کی پرُزور مخالفت کر تے ہوئے نعری بازی کرنےو الے کے خلاف سخت کارروا ئی کا انتباہ دیا تھا۔

بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں تلاشی مہم کے دوران ممتا بنرجی کے قاگلے کو روکنے اور لاء اینڈ آرڈر بگاڑنے کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کرلئا۔

نبنو سے ملی اطلاع کے مطابق ریاستی وزیراعلیٰ کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے کے خلاف کارروا ئی پرنبنو (سکریٹریٹ بلڈنگ)نے نوٹس لے لیا ہے۔

نبنو سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ریاستی وزیراعلیٰ کے خلاف اس طرح کی حکت کرنے والوں کے خلاف اور سخت کارروا ئی کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.