ETV Bharat / briefs

دو نوجوانوں نے عسکریت پسندی کا راستہ ترک کیا - پلوامہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اہل خانہ اور مقامی برادری کی مدد سے دو نوجوان عسکریت پسندی کا راستہ ترک کر کے گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔

کشمیر زون پولیس'
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 10:16 AM IST

یہ اطلاع کشمیر پولیس نے اپنے ٹوئٹر صحفے ' کشمیر زون پولیس' پر دی ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ ' پلوامہ میں اہل خانہ اور مقامی برادری کی مدد سے دو نوجوانوں عسکریت پسندی کا راستہ ترک کر دیا ہے اور وہ گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔ ان کے نام اور شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا۔'

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں ہر روز نوجوان لاپتہ ہوجاتے ہیں اور بعد میں وہ شدت پسند تنظیموں میں شمولیت اختیار کرتے ہیں۔ اس نئی شدت پسندی میں ایک بڑی تعداد ایسے نوجوانوں کی ہے جو تعلیم یافتہ ہیں اور جو یہیں کے مقامی رہائشی ہیں۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.