ETV Bharat / bharat

Youth Received Death Threats: نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹ لکھنے پر دھمکی، ایف آئی آر درج - نوجوان کو جان سے مارنے کی دھمکی

نوپور شرما کی حمایت میں سوشل میڈیا پر ڈی پی ڈالنے پر نامعلوم لوگوں نے ایک نوجوان کو جان سے مارنے کی دھمکی Youth Received Death Threats in Pali دی ہے۔ یہ واقعہ پالی کے جیتران تھانہ علاقہ کا بتایا جا رہا ہے۔ نوجوان کی حفاظت میں مسلح جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Youth Received Death Threats
نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹ ڈالنے پر دھمکی، ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Jul 11, 2022, 4:43 PM IST

پالی: ریاست راجستھان کے پالی میں نوپور شرما کی حمایت Nupur Sharma Supporter میں سوشل میڈیا پر ڈی پی ڈالنے پر نامعلوم لوگوں نے ایک نوجوان کو جان سے مارنے کی دھمکی Youth Received Death Threats in Pali دی ہے۔ یہ واقعہ پالی کے جیتران تھانہ علاقہ کا بتایا جا رہا ہے۔ نوجوان نے جیتران تھانے میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ وہیں نوجوان کی حفاظت میں مسلح جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اسی دوران 9 جولائی کو پیٹرول پمپ پر پیٹرول بھروانے گئے نوجوان پر جان لیوا حملہ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ Youth Received Death Threats

نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹ ڈالنے پر دھمکی، ایف آئی آر درج

رپورٹ کے مطابق جیتران کے ڈی ایس پی سکھرام ویشنوئی نے بتایا کہ نوجوان نے بتایا کہ 7 جولائی کی شام کو ان کے موبائل نمبر پر ایک واٹس ایپ ویڈیو کال آئی، جس میں اس شخص نے اس سے نوپور شرما کی ڈی پی ہٹانے کو کہا۔ اس کے ساتھ نوجوان کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی۔ معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے نوجوان کی حفاظت میں مسلح اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی نوجوان کے موبائل کی واٹس ایپ کال کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔ Youth Received Death Threats in Pali

وہیں، پالی ضلع میں ہی ہفتہ کی شام پٹرول پمپ پر پیٹرول بھروانے گئے ایک نوجوان پر جان لیوا حملہ Deadly attack on youth in Pali کیا گیا۔ اس معاملے میں پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جیتران کے ڈی ایس پی سکھرام وشنوئی نے بتایا کہ بار علاقہ کا رہنے والا نوجوان اتوار کی رات پگاریا پٹرول پمپ پر تیل بھروانے جا رہا تھا۔ راستے میں بغیر نمبر والی سفید رنگ کی کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کی وجہ سے نوجوان نیچے گر گیا۔ رپورٹ میں نوجوان نے بتایا کہ کار میں چار نامعلوم افراد سوار تھے، جن میں سے دو نوجوان ہاتھوں میں لاٹھیاں لیے باہر آئے اور ان پر حملہ کردیا۔ کار میں بیٹھا ایک نوجوان حملہ کی ویڈیو بنا رہا تھا۔ نامعلوم نوجوانوں نے کسی تنظیم میں کام کرنے پر سبق سکھانے کی دھمکی بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں:

Four Arrested for Threatening Youth: نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹر شیئر کرنے پر دھمکی، چار افراد گرفتار

نوجوان کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ نوجوان کو گذشتہ کئی دنوں سے واٹس ایپ پر مختلف نمبروں سے کال کی جارہی ہے۔ نوجوان نے رپورٹ میں بتایا کہ 22 جون سے کالز آرہی ہیں لیکن پاکستانی نمبر ہونے کی وجہ سے نوجوان نے کال نہیں اٹھائی۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Youth Received Death Threats In Pali

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.