ETV Bharat / bharat

Youm e Ashura 2022: تعزیتی جلوس کے پیش نظر پولیس مستعد، عَلم کی روایت آج

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 3:53 PM IST

محرم کے تعزیتی جلوس کے حوالے سے ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ نے بتایا کہ لائسنس والے تعزیوں کی کمیٹی اور کمیٹی کے عہدیدران کے ساتھ ہم مسلسل میٹنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جلوس کے دوران مختلف مقامات پر پولیس، سی ایل جی کے اراکین، مختلف تنظیموں کے ذمہ داران اور نوجوانوں کی معتدد ٹیموں کو تعینات کیا جائے گا تاکہ یہ جلوس پرامن طریقے سے اپنے انجام کو پہنچے۔Youme Ashura 2022

تعزیتی جلوس کے پیش نظر پولیس مستعد، علم کی روایت آج

جے پور: ملک بھر میں 9 اگست بروز منگل کو یوم عاشورہ منایا جائے گا۔ دو برس کے طویل عرصہ کے بعد تعزیہ کا جلوس دارالحکومت جے پور کے الگ الگ مقامات پر نکالے جائیں گے۔ ان جلوس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرکت کرتے ہیں جس کے پیش نظر راجستھان پولیس کافی مستعد رہتی ہے تاکہ کسی طرح کا کوئی ناخوشگوار معاملہ پیش نہ آئے اور ماتمی جلوس کو پُرامن طریقے انجام دیا جائے۔ youme ashura: police alert in view of taziyat in jaipur

راجستھان پولیس کی مستعدی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ تعزیہ سے متعلق محکمہ پولیس کے اعلی افسران نے مسلم تنظیموں کے عہدیداران اور تعزیہ کمیٹی کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ کی اور ان تمام ذمہ داران کو معقول انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ آج عَلم کی روایت بھی عقیدت و احترام کے ساتھ مکمل کی جائے گی۔ اس دوران مختلف مقامات پر عَلم کا جلوس بھی نکالا جائے گا۔

مزید پڑھیں:۔ جے پور: یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا درگاہ کو سیل کیا گیا

تعزیتی جلوس کے حوالے سے ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ نے بتایا کہ لائسنس والے تعزیوں کی کمیٹی اور کمیٹی کے عہددران کے ساتھ ہم مسلسل میٹنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جلوس کے دوران مختلف مقامات پر پولیس، سی ایل جی کے اراکین، مختلف تنظیموں کے ذمہ داران اور نوجوانوں کی معتدد ٹیموں کو تعینات کیا جائے گا تاکہ یہ جلوس پرامن طریقے سے اپنے انجام کو پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.