ETV Bharat / bharat

انڈے و نان ویج پر پابندی کے نام پر سماج کو پولرائز کرنے کا کام کیا جا رہا ہے: واصف حسین شیخ - سماج کو پولرائز کرنے کا یہ ایک ایجنڈا ہے

واصف حسین شیخ نے کہا کہ انڈے یا نان ویج پر پابندی لگانے سے اچھا ہے کہ ریاست میں اسٹریٹ وینڈر پالیسی پر عمل کیا جائے اور جو لاری یا ٹھیلے والے ہیں ان کی ترقی کے لئے بہتر لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ الیکشن سے قبل سماج کو پولرائز کرنے کا یہ ایک ایجنڈا ہے ایسے حالات میں سماج کو چاہیے کہ وہ سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کرے۔

Work is being done to polarize the society in the name of ban on eggs and non-veg says Wasif Hussain Sheikh  eggs and non-veg issue in gujrat  eggs and non-veg ban in gujrat  etv bharat urdu news  انڈے و نان ویج پر پابندی کے نام پر سماج کو پولرائز کرنے کا کام کیا جا رہا ہے: واصف حسین شیخ  انڈے و نان ویج پر پابندی  انڈے یا نان ویج پر پابندی لگانے سے اچھا ہے  اسٹریٹ وینڈر پالیسی پر عمل کیا جائے  سماج کو پولرائز کرنے کا یہ ایک ایجنڈا ہے  انڈے اور نان ویج کے ٹھیلوں پر پابندی عائد
انڈے و نان ویج پر پابندی کے نام پر سماج کو پولرائز کرنے کا کام کیا جا رہا ہے: واصف حسین شیخ
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 5:16 PM IST

ریاست گجرات کے چار شہروں میں عوامی مقامات پر انڈے اور نان ویج کے ٹھیلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ساتھ ہی احمدآباد، گاندھی نگر سمیت پوری ریاست میں اس پر پابندی لگانے کی تیاریاں چل رہی ہیں. جس کو لیکر ایک نیا تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔

اس معاملے پر آل انڈیا مجلس مشاورت گجرات کے جنرل سیکریٹری واصف حسین شیخ نے کہا کہ اس طرح کے مسائل اس لئے اٹھائے جا رہے ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل ایشو سے ہٹادی جائے اور اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکومت اور میونسپل کارپوریشن کو چاہیے کہ جو حکومت نےاسٹریٹ وینڈر پالیسی پاس کی ہے وہ اسے ایمانداری کے ساتھ نافذ کرے کیونکہ بھارت کا آئین ہر انسان کو جینے کا حق دیتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ جو بھی وینڈرس، لاری یا ٹھیلہ لگاتے ہیں ان کے حق میں بہتر فیصلہ کرنا چاہیے۔

انڈے و نان ویج پر پابندی کے نام پر سماج کو پولرائز کرنے کا کام کیا جا رہا ہے: واصف حسین شیخ

مزید پڑھیں:۔گجرات میں انڈے اور نان ویج ٹھیلوں پر پابندی لگانا افسوسناک: کلیم صدیقی

انہوں نے مزید کہا کہ انڈے یا نان ویج پر پابندی لگانے سے اچھا ہے کہ ریاست میں اسٹریٹ وینڈر پالیسی پر عمل کیا جائے اور جو لاری یا ٹھیلے والے ہیں ان کی ترقی کے لئے بہتر لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ الیکشن سے قبل سماج کو پولرائز کرنے کا یہ ایک ایجنڈا ہے ایسے حالات میں سماج کو چاہیے کہ وہ سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.