ETV Bharat / bharat

Winter Session of Telangana Assembly تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا اگلا اجلاس دسمبر میں منعقد ہوگا

وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ دسمبر میں ایک ہفتہ تک ریاستی اسمبلی کا اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ریاست کے عوام کوتیزی سے آگے بڑھتی ہوئی تلنگانہ ریاست اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی جانب سے لگائی گئی غیرضروری پابندیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات دی جاسکے۔ Winter Session of Telangana Assembly

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا اگلا اجلاس دسمبر میں منعقد ہوگا

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 10:35 PM IST

حیدرآباد: وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے جمعرات کو کہا کہ دسمبر میں ایک ہفتہ تک ریاستی اسمبلی کا اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ریاست کے عوام کوتیزی سے آگے بڑھتی ہوئی تلنگانہ ریاست اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی جانب سے لگائی گئی غیرضروری پابندیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات دی جاسکے۔ Winter Session of Telangana Assembly

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے بجٹ سیشن کا گورنر کے خطاب سے آغاز

چندر شیکھر راؤ نے وزیرخزانہ ہریش راؤ اور قانون ساز امور کے وزیر پرشانت ریڈی کو اس سمت میں قدم اٹھانے کی ہدایت دی۔ ایک سرکاری ریلیز کے مطابق، مرکزی حکومت کی طرف سے ریاست پر عائد پابندیوں کے نتیجے میں آمدنی میں 40,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے جو کہ تلنگانہ کو 2022-2023 مالی سال میں ملنے والی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.