ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص - etv bharat news

بھارت اور عالمی تاریخ میں 15 مارچ کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

What is special about this day in history?
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص
author img

By

Published : Mar 15, 2021, 6:36 AM IST

1341۔ روم کے شاہ لوئی چہارم اور فرانس کے فلپ VI کے درمیان اتحاد قائم ہوا۔

1493۔ کرسٹوفر کولمبس اپنے دنیا کے سفر کے بعد اسپین واپس آیا۔

1564۔ مغل بادشاہ اکبر نے جزیہ ٹیکس ختم کردیا۔

1744۔ فرانسیسی حکمران لوئس پندرہویں نے انگلینڈ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1767۔امریکہ کے ساتویں صدر اینڈریو جیکسن کی پیدائش ہوئی تھی۔

1781۔امریکی انقلاب کے دوران کارنوالس نے کنکٹی کٹ میں امریکی فوج کو شکست دی۔

1877۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا 45 رن سے فتحیاب ہوا تھا۔

1879۔دنیا کے مشہور سائنس داں البرٹ آئنسٹائن کی پیدائش ہوئی۔

1883۔لندن میں ’ٹائمز‘اخبار کے دفتر کو دہشت پسندوں نے اڑانے کی کوشش کی۔

1898۔برطانوی کھوجی ہنری بسیمر نے اسپات بنانے کے طریقہ کا پیٹنٹ کرایا۔

1907۔فن لینڈخواتین کو ووٹ دینے کا حق دینے والا پہلا یوروپی ملک بنا۔

1917۔زار نکولس دوئم نے روس میں تخت چھوڑا اور عبوری سرکار تشکیل دی۔

1919۔عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کا افتتاح ہوا تھا۔

1920۔ ’ڈینس دی منس‘ کے نام سے مشہور کارٹونسٹ ہینک کوچہم کی پیدائش ہوئی۔

1922۔مصر کے سلطان نے اپنے نام کے ساتھ شاہ کا لقب اختیار کیا۔

1943۔ دلی کے سابق وزیراعلی صاحب سنگھ ورما کی پیدائش ہوئی۔

1951۔فارس کی پارلیمنٹ نے تیل کمپنیوں کی نجکاری کی۔

1960۔جنوبی کوریا میں سگمن ری چوتھی مرتبہ صدر چنے گئے۔

1964الزابتھ ٹیلر اور رچرڈ برٹن کی شادی ہوئی تھی۔

1964۔ سوویت یونین نے مشرقی قزاخستان میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1969۔ہندستانی بحریہ میں پہلے ہیلی کاپٹر اسکوارڈرن کو گوا میں شامل کیا گیا۔

1975۔یونان کے بزنس مین ایرسٹائل اوناسس کا انتقال ہوا تھا۔

1976۔ اداکار ابھئے دیول کی پیدائش ہوئی۔

1979۔زوآوو فگریڈو برازیل کے صدر چنے گئے۔

1981۔ پاکستان کے اغوا کردہ طیارے کے 104 مسافروں کو شام میں 55 سیاسی قیدیوں کی رہائی کے عوض چھوڑا گیا۔

1983۔میخائل گورباچیف سوویت یونین کے قائم مقام صدر بنے۔

1984۔ یوروپی ملک تنزانیہ نے آئین اختیار کیا۔

1988۔آزادی ملنے کے بعد 8 سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پہلا ’بھارت بند‘کیا گیا۔

1990۔عراق نے برطانوی صحافی فرزاد بیجوفٹ کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی کی سزا دی۔

1996۔فوکر طیارے بنانے والی ڈچ کمپنی 77 سال بعد بند ہوگئی۔

1999۔ الڈب جارج لوور ناروے کی پہلی وزیر دفاع بنیں۔

2000۔زنجیبار کے صدر ادریس عبدالوکیل کا انتقال ہوا تھا۔

2001۔ کراسے، دوسری مرتبہ فجی کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔

2002۔ امریکی سرکار نیاینرون کارپوریشن سے نئے تجارتی سمجھوتے کو ملتوی کیا۔

2003۔ چین کا اقتدار نئی نسل کے ہاتھوںمیں آیا اور ہو جنتاؤ صدر بنے۔

2008۔ ملک میں پہلی خاتون آئی پی ایس افسر کرن بیدی کو جیلوں کی اصلاح اور انسانی حقوق کی حفاظت کے تئیں تعاون دینے کے لئے ارجن ایوارڈ ’اینی میری میڈیسن‘کے لئے منتخب کیا گیا۔

2008۔ اٹلی کے پوسلیو میں مہاتما گاندھی کا مجسمہ لگایا گیا۔

2008۔ قزاخستان نے وینکوور ہوائی اڈے سے روس کے ایک پروٹام ایم راکٹ کا تجربہ کیا۔

2009۔ لکھنٔو نے خواتین کبڈی مقابلہ جیتا۔

2009۔ارجن ایوارڈ یافتہ بین الاقوامی سطح کی خاتون پہلوان گیتکا جاکھڑ نے لگاتار ساتویں بار ہندوستان کیسری خطاب جیت کر ملک کی سب سے طاقتور خاتون بننے کا شرف حاصل کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.