ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا میں آج کی تاریخ میں پیش آنے والے واقعات

بھارت اور عالمی تاریخ میں 5 مئی کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : May 5, 2022, 7:04 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 5 مئی کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1479 - سکھوں کے تیسرے گرو امرداس کی پیدائش۔

1818 عظیم مفکر، تاریخ دان اور ماہر اقتصادیات کارل مارکس کی پیدائش۔

1821 - چرچ کی بالادستی کو گرانے اور یورپ کو سائنس اور کثیر الثقافتی کی طرف موڑنے والے نپولین کا انتقال۔

1916ء سابق صدر گیانی زیل سنگھ کی پیدائش۔

1961 - امریکہ کا پہلا خلابازکمانڈر ایلن شیپرڈ، اپنے خلائی جہاز سے بحر اوقیانوس میں اترے۔

1980 - لندن میں واقع ایرانی سفارت خانے کو ایس اے ایس کمانڈوز نے کچھ حملہ آوروں کے قبضے سے آزاد کرایا گیا۔

1984 - پھو دورجی آکسیجن کے بغیر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے۔

1988 - عظیم انقلابی ترلوکی ناتھ چکرورتی کی پیدائش۔

2005 - برطانیہ میں لیبر پارٹی کے رہنما ٹونی بلیئر تیسری بار وزیر اعظم بنے۔

2006 - معروف میوزک ڈائریکٹر نوشاد علی کا انتقال۔

2010 - آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا خلائی مرکز سے نئی نسل کی اعلیٰ صلاحیت والے ساونڈگ راکٹ کوآزمائشی پرواز پر بھیجا گیا۔

2010: سپریم کورٹ نے مشتبہ مجرموں پر کئے جانے والے نارکو اینالسس، برین میپنگ یا پولی گراف ٹیسٹ جیسی تحقیقات کو مسترد کردیااور اسے ذاتی آزادی کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔

2017:اسرو نے جنوبی ایشیا سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.