ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن - what happened today in history

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 24 اگست کے اہم واقعات کچھ اس طرح ہیں:

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 24, 2021, 12:19 PM IST

  • 1600 - ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا جہاز ’ہیکٹر‘ سورت کے ساحل پر پہنچا۔

    1690- کلکتہ شہر کا قیام عمل میں آیا ۔

    1814 - برطانوی فوج نے وائٹ ہاؤس کو آگ لگا ئی۔

    1891 - تھامس ایڈیسن کو کینیٹوگرافک کیمرا اور کائنٹوسکوپ کے لئے پیٹنٹ ملا ۔

    1914 - جرمن افواج نے پہلی جنگ عظیم میں نیمور پر قبضہ کر لیا۔

    1954 برازیل کے صدر گیٹولیو ورگاس نے استعفیٰ دینے کے بعد خودکشی کر لی۔

    1969- وی وی گری ہندوستان کے چوتھے صدر بنے۔

    1974 - فخر الدین علی احمد ہندوستان کے پانچویں صدر بنے۔

    1991 - یوکرین سوویت یونین سے علیحدگی کے بعد ایک آزاد ملک بن گیا۔

    1993 - پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے خلاف لاس اینجلس پولیس نے جنسی استحصال کے الزامات کی تحقیقات شروع کی۔

    1995 - شمالی امریکہ میں مائیکروسافٹ ونڈوز 95 کو عام عوام کے لیے متعارف کرایا گیا۔

    1999 - پاکستان نے کارگل آپریشن کے دوران ہندوستان کے ہاتھوں پکڑے گئے آٹھ فوجیوں کو جنگی قیدی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

    2000 - بنگلہ دیش کے سابق صدر محمد ارشاد کو پانچ سال کی سزا سنائی گئی ۔

    2006 - بین الاقوامی فلکیاتی یونین نے پلوٹو کے سیارے کا درجہ ختم کر دیا۔

    یواین آئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.