ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 20 اگست کے اہم واقعات مندرجہ ذیل ہیں:

آج کا دن
آج کا دن
author img

By

Published : Aug 20, 2021, 7:30 AM IST

  • 1828: راجہ رام موہن رائے کے برہمو سماج کا پہلا اجلاس کلکتہ (اب کولکتہ) میں منعقد ہوا۔
  • 1897: رونالڈ راس نے کلکتہ (اب کولکتہ) کے پریذیڈنسی جنرل اسپتال میں کام کرنے کےدوران ملیریا کی وجہ انوفیلس مچھر کی شناخت کی۔
  • 1913:فرانس کا اڈولف پیگوڈ پیراشوٹ کے ذریعے اترنے والے پہلے پائلٹ بنے۔
  • 1921: کیرالہ کے مالابار میں موپلا بغاوت کا آغاز۔
  • 1944: راجیو گاندھی کی پیدائش۔ وہ ملک کے نویں وزیر اعظم بنے۔
  • 1955: مراکش اورالجیریا میں فرانس مخالف فسادات میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1979: اس وقت کے وزیراعظم چودھری چرن سنگھ نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے 23 دن بعد استعفیٰ دے دیا۔
  • 1988: صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کی فضائی حادثے میں موت اور سینٹ کے چیئرمین غلام اسحاق خان صدر بنے۔
  • 1988:بھارت اور نیپال میں 6.5 شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1991: شمالی یورپی ملک ایسٹونیا نے اس وقت کے سوویت یونین سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
  • 2002: فلسطینی گوریلا لیڈر ابو نیدال مردہ پایا گیا۔
  • 2011: بھارت کے مشہور مورخ رام شرن شرما کا انتقال کا انتقال ہوا۔

مزید پڑھیں:عالمی تاریخ میں آج کا دن

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.