ETV Bharat / bharat

Today in History : تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 4 جنوری کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 7:59 AM IST

1643: مشہور زمانہ طبیعیات اور ریاضی داں سر آئزک نیوٹن کی پیدائش جس نے نظریہ ثقل اور حرکت کا فارمولہ پیش کیا۔

1809: لوئس بریل کی پیدائش، اس رسم الخط کے موجد جو نابینا افراد کو لکھنے اور پڑھنے میں مدد دیتی ہے۔ لوئس تین سال کی عمر میں ایک حادثے میں اپنی بینائی کھو بیٹھے تھے۔

1931: مشہور بھارتی اداکارہ نروپا رائے کی پیدائش۔

1948: جنوب مشرقی ایشیائی ملک برما (میانمار) نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔

1952: ہندوستان کے 43ویں چیف جسٹس ٹی ایس۔ ٹھاکر پیدا ہوئے۔

1955: سماجی کارکن اور سیاستداں پرتاپ چندر سارنگی کی پیدائش۔

1958: نیوزی لینڈ کے سر ایڈمنڈ ہلیری نے قطب جنوبی پر قدم رکھا۔ وہ 1912 میں کیپٹن رابرٹ ایف سکاٹ کی مہم کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے ایکسپلورر تھے۔ ہلیری نے خراب موسم میں اپنی ٹیم کے ساتھ 113 کلومیٹر کا سفر کیا۔

1965: ہندی سنیما کے معروف اداکار آدتیہ پنچولی کی پیدائش۔

1966: ہندوستان کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری اور پاکستان کے جنرل ایوب خان کے درمیان ہندوستان پاکستان کانفرنس کا آغاز۔

1972: مختلف جرائم کی تفتیش کے بہتر اور جدید طریقے سے انجام دینے کے لیے نئی دہلی میں انسٹی ٹیوٹ آف کرمنالوجی اینڈ فارنسک سائنس کا قیام۔

1990: پاکستان میں ریلوے حادثے کی تاریخ کے سب سے المناک واقعے میں دو ٹرینوں کے خوفناک تصادم میں 307 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

1994: تجربہ کار میوزک کمپوزر راہل دیو برمن کا انتقال۔

1998: بنگلہ دیش نے بھارت کو یو ایل ایف اے کے جنرل سیکریٹری جنرل انوپ چیتیا کو حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔

2006: دبئی کے حکمران شیخ مکتوم بن راشد المکتوم کا انتقال ۔

2007: نینسی پیلوسی امریکہ میں ایوان نمائندگان کی اسپیکر منتخب ہوئیں۔ وہ اس عہدے تک پہنچنے والی پہلی خاتون تھیں۔

2008: امریکہ نے سری لنکا کو فوجی ساز و سامان اور خدمات کی فراہمی معطل کر دی۔

2009: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے یو پی اے سے تعلقات توڑ لیے۔

2010: دبئی، متحدہ عرب امارات میں برج خلیفہ کو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔ اس وقت اسے دنیا کی بلند ترین عمارت کہا جاتا تھا۔

2016: ہندوستان کے 38ویں چیف جسٹس ایس ایچ کپاڈیہ کا انتقال۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.