آسام اور مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں پولنگ کے پہلے مرحلے میں بالترتیب شام 6:30 بجے تک 72.46 فیصد اور 79.79 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
پہلا مرحلہ: مغربی بنگال میں 79.79 فیصد، آسام میں 72.46 فیصد پولنگ - پولنگ کے پہلے مرحلے
20:26 March 27
پہلا مرحلہ: مغربی بنگال میں 79.79 فیصد، آسام میں 72.46 فیصد پولنگ
19:57 March 27
کانگریس اور بائیں محاذ نے الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کیا
کولکاتا: کانگریس، بائیں محاذ اور آئی ایس ایف نے بی جے پی اور ترنمول کانگریس پر تشدد پھیلانے کاالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے پیمانے پرمرکزی فورسیس کی تعیناتی کے باوجود ان دونوں جماعتیں کے ورکرز غنڈہ گردی کررہے ہیں اور کمیشن خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
19:16 March 27
بی جے پی نے آج کی پولنگ کو پر امن قرار دیا
مغربی بنگال میں آج پہلے مراحل کے پولنگ کے سلسلے میں بی جے پی نے اطمنان کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر میں بی جے پی رہنما کیلاش وجئے ورگیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں اس طرح کی پر امن پولنگ میں نے کبھی نہیں دیکھی۔ صرف دس فیصد بوتھ پر ہی ریگنگ ہوئی ہے۔ 90 فیصد بوتھ پر شفاف پولنگ ہوئی ہے۔ لوگوں نے بے خوف ہوکر حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔
18:32 March 27
بی جے پی نے ممتا بنرجی کے آڈیو پر الیکشن کمیشن سے شکایت درج کرائی
کولکاتا: مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران بی جے پی نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی آواز ہے۔ اس آڈیو میں ممتا بنرجی بی جے پی کے ایک لیڈرسے فون پر بات کررہی ہیں اور ان سے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے اور سیٹ جیتنے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
17:38 March 27
شام پانچ بجے تک مغربی بنگال میں 79.79 اور آسام میں 72.01 فیصد پولنگ
مغربی بنگال کے 30 اور آسام کے 47 اسمبلی سیٹوں کے لیے پہلے مرحلے کے تحت ووٹنگ جاری ہے۔ شام پانچ بجے تک آسام میں 72.01 فیصد ووٹنگ درج کی گئی، جبکہ مغربی بنگال میں شام پانچ بجے تک 79.79 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
15:54 March 27
وزیر اعظم مودی پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کھڑک پور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی پر تنقید کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے وزیر اعظم پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا۔
15:29 March 27
دو پہر تین بجے تک مغربی بنگال میں 71.01 اور آسام میں 61.08 فیصد پولنگ
مغربی بنگال میں پانچ اضلاع کے 30 نشستوں پر پہلے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ دوپہر 3 بجے تک 71.01 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے، جبکہ آسام میں دوپہر 3 بجے تک 91.08 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
15:06 March 27
مغربی بنگال میں دوپہر 1 بجے تک 54.90 فیصد پولنگ
مغربی بنگال میں پانچ اضلاع کے 30 نشستوں پر پہلے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔دوپہر 1 بجے تک 54.90 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی صبح سے ہی پولنگ کے دوران مختلف جگہوں تشدد کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ترنمول کانگریس کی جانب سے مرکزی فورسز پر ووٹروں کو دھمکانے اور ترنمول کانگریس حامیوں اور امیدوار کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
14:51 March 27
مودی، شاہ اور ممتا نے لوگوں سے پر امن طریقے سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی
کولکاتا: وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے 30 اسمبلی حلقوں میں ہو رہی پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے لوگوں سے پرامن طریقے سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ ریاستی اسمبلی کے انتخابات آٹھ مرحلوں میں ہونے والے ہیں۔
13:34 March 27
آسام اور مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں پولنگ کے پہلے مرحلے میں بالترتیب دوپہر 2 بجے تک 45.24 فیصد اور 54.90 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
13:05 March 27
مجھے معلوم ہوا ہے کہ ٹی ایم سی بلاک صدر رام گووند داس کی مدد سے کونٹائی میں سومینددو ادھیکاری کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔ سومیندو کو کسی طرح کی چوٹ نہیں لگی ہے۔ ان کے ڈرائیور کو پیٹا گیا ہے۔ میں نے پولیس کو اطلاع دی ہے۔ دبیندو ادھیکاری، ٹی ایم سی رہنما اور سومیندو ادھیکاری کے بھائی
-
I got to know that vehicle (of Soumendu Adhikari) was attacked in Contai with help of TMC block president Ram Govind Das. Soumendu isn't injured. Driver was beaten up. I've informed Police Observer: Dibyendu Adhikari, TMC leader & brother of Soumendu Adhikari#WestBengalPolls pic.twitter.com/IDL4Wc6fKz
— ANI (@ANI) March 27, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">I got to know that vehicle (of Soumendu Adhikari) was attacked in Contai with help of TMC block president Ram Govind Das. Soumendu isn't injured. Driver was beaten up. I've informed Police Observer: Dibyendu Adhikari, TMC leader & brother of Soumendu Adhikari#WestBengalPolls pic.twitter.com/IDL4Wc6fKz
— ANI (@ANI) March 27, 2021I got to know that vehicle (of Soumendu Adhikari) was attacked in Contai with help of TMC block president Ram Govind Das. Soumendu isn't injured. Driver was beaten up. I've informed Police Observer: Dibyendu Adhikari, TMC leader & brother of Soumendu Adhikari#WestBengalPolls pic.twitter.com/IDL4Wc6fKz
— ANI (@ANI) March 27, 2021
11:54 March 27
کانگریس اور دیگر پارٹیاں صرف میڈیا میں دکھائی دیتی ہیں لیکن بی جے پی اور اس کے حلیف زمینی سطح پر کام کر رہے ہیں۔ آسام کے لوگ اب جان چکے ہیں کہ سی اے اے۔این آر سی ان پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ میرا مقصد ریاست میں دوبارہ بی جے پی کی حکومت بنانا ہے: آسام کے وزیر اعلی سربانند سونووال
11:48 March 27
آسام اور مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں پولنگ کے پہلے مرحلے میں بالترتیب صبح 11 بجے تک 35.54 فیصد اور 25.78 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
10:42 March 27
10:08 March 27
مغربی بنگال میں جاری ووٹنگ کے درمیان بی جے پی کارکن کی لاش مغربی میدینی پور ضلع کے کیسری علاقے سے ملی ہے۔ بی جے پی کارکن کی شناخت 35 سالہ منگل سورین کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ کیسری کے علاقے بیگم پور کا رہائشی ہے۔
10:06 March 27
ٹی ایم سی کے ممبران پارلیمنٹ کا وفد مغربی بنگال کے سی ای او سے آج دوپہر 12 بجے "کچھ سنگین خدشات " پر تبادلہ خیال کے لیے ملےگا۔
09:26 March 27
مغربی بنگال میں پانچ اضلاع کی 30 اسمبلی نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے جبکہ آسام کی 47 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
آسام اور مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں پولنگ کے پہلے مرحلے میں بالترتیب صبح نو بجے تک 8.98 فیصد اور 10.21 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔