ETV Bharat / bharat

ُPM Modi In Bhilwara ہمارا آپ کا رشتہ کچھ گہرا، وزیر اعظم مودی

author img

By

Published : Jan 28, 2023, 10:51 PM IST

وزیر اعظم مودی مالاسری میں بھگوان دیونارائن کی 111ویں سالگرہ پر منعدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ بھگوان دیو نارائن جی کی 111واں اوتارن سال اسی وقت بھارت کی جی 20-کی صدارت اور اس میں بھگوان دیو نارائن کا اوتارن کمل پر ہوا تھا اور آج جی 20-کا جو لوگو ہے، اس میں بھی کمل کے اوپر پوری دنیا کو بٹھایا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

بھیلواڑہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے بھگوان دیو نارائن کااوتار کمل پر ہونا اور جی 20-کے لوگوجس میں کمل کے اوپر پوری دنیا کو بٹایا گیا ہے کو بڑا اتفاق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تو وہ لوگ ہیں،جس کی پیدائش کمل کے ساتھ ہوئی ہے، اس لئے ہمارا اور آپ کا رشتہ کچھ گہرا ہے۔ مودی راجستھان کے بھیلواڑہ ضلع میں آسیند کے مالاسری ڈونگڑی میں بھگوان دیونارائن کی 111ویں سالگرہ پر منعدہ اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے آج یہ بات کہی۔

انہوں نے کہاکہ 'یہ بھی دیکھے کیسا اتفاق ہے۔ بھگوان دیو نارائن جی کی 111واں اوتارن سال اسی وقت بھارت کی جی 20-کی صدارت اور اس میں بھگوان دیو نارائن کا اوتارن کمل پر ہوا تھا اور آج جی 20-کا جو لوگو ہے، اس میں بھی کمل کے اوپر پوری دنیا کو بٹھایا ہے۔ یہ بھی بڑا اتفاق ہے اور ہم تو وہ لوگ ہیں، جس کی پیدائش کمل کے ساتھ ہوئی ہے۔ اس لئے ہمارا آپ کا رشتہ کچھ تو گہراہے۔' انہوں نے کہاکہ لیکن میں قابل احترام سنتوں کو سلام کرتا ہوں۔اتنی بڑی تعداد میں یہاں آشرواد دینے آئے ہیں۔ میں معاشرے کا بھی شکر اداکرتا ہوں کہ ایک عقیدت مند کے طور پر آج مجھے یہاں بلایا۔ یہ سرکاری پروگرام نہیں ہے۔ پوری طرح معاشرے کی طاقت، معاشرے کی عقیدت اسی نے مجھے متاثر کیا اور میں آپ کے درمیان پہنچ گیا۔ میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارکباد۔'

یہ بھی پڑھیں: PM Modi On Country Development بھارت کو دنیا کی توقعات پر پورا اترنا ہے، وزیر اعظم مودی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.