ETV Bharat / bharat

شمالی 24 پرگنہ کے دمدم میں بھیانک آتشزدگی، سو سے زائد دکانیں جل کر راکھ - north 24 pgs

شمالی 24 پرگنہ کے دمدم کینٹومنت میں بازار میں بھیانک آگ لگنے کے سبب سو سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گیئں .

شمالی 24 پرگنہ کے دمدم میں بھیانک آتشزدگی، سو سے زائد دکانیں جل کر راکھ

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 12:53 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے دمدم کینٹومنٹ میں آتشزدگی کا بھیانک واقعہ پیش آنے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی.

اس واقعے میں سو سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں جس سے لاکھوں روپے کے نقصان ہوا ہے. اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے.

ذرائع کے مطابق آج ساڑھے چار بجے کے قریب دمدم کے کینٹومنٹ میں واقع بازار میں بھیانک آگ لگ گئی. دیکھتے ہی دیکھتے تمام دکانیں اس کی زد میں آ گئی

فائر بریگیڈ کے آٹھ انجنوں کی مدد سے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آتشزدگی پر قابو پایا گیا. اس دوران تمام دکانیں تباہ ہوگئیں.

فائر بریگیڈ کے ڈویژنل منیجر دیب تون گھوش نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے. قیاس آرائی ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا.

انہوں نے کہا کہ آتشزدگی کے واقعے میں تقریباً لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے. اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے.

فائر بریگیڈ کے ڈویژنل منیجر کے مطابق ان دکانوں میں آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے آلات موجود نہیں تھے اور پلاسٹک وغیرہ زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ بھیانک شکل اختیار کر لی ۔
دوسری طرف دکانداروں کا کہنا ہے کہ ان کا سب کچھ تباہ و برباد ہو گیا. وہ سڑکوں پر آ گئے ہیں.

دکانداروں نے کاروبار کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.