ETV Bharat / bharat

ویاپم گھپلے کے چھ ملزمان کو قید کی سزا - vyapam scam

مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کے پبلک پراسیکیوٹر سشیل کمار پانڈے نے بتایا کہ مدھیہ پردیش پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کا امتحان سال 2012 میں لیا گیا تھا۔ اس امتحان میں تین امیدواروں کی جگہ امتحان دینے کے لیے چھ دلالوں نے تین جعلی امیدواروں کو پیسے دے کر امتحان میں داخلہ دیا تھا اور مذکورہ امتحان میں تینوں امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔

ویاپم گھپلے
ویاپم گھپلے
author img

By

Published : Oct 29, 2021, 1:52 PM IST

Updated : Oct 29, 2021, 2:52 PM IST

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کی ایک اسپیشل کورٹ نے مدھیہ پردیش پروفیشنل ایگزامینیشن بورڈ (ویاپم) گھپلے کے سلسلے میں چھ افراد کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

مرکزی جانچ بیورو(سی بی آئی) کے پبلک پراسیکیوٹر سشیل کمار پانڈے نے بتایا کہ مدھیہ پردیش پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کا امتحان سال 2012 میں لیا گیا تھا۔ اس امتحان میں تین امیدواروں کی جگہ امتحان دینے کے لیے چھ دلالوں نے تین جعلی امیدواروں کو پیسے دے کر امتحان میں داخلہ دیا تھا اور مذکورہ امتحان میں تینوں امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:وِیاپم معاملے میں تین امیدواروں کے خلا ف فرد جرم داخل

سی بی آئی کی اسپیشل جج نیتی سنگھ سسودیا نے کل تینوں امتحان دینے والوں کیدارناتھ تیاگی، دپیش کمار تیاگی، دھیرجدھن اوریا اور تینوں دلال ستیش جاٹو اور فرضی امیدوار چندر بھوشن موریہ کو سزا سنائی ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 29, 2021, 2:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.