ETV Bharat / bharat

UP Election Second Phase Voting: یوپی میں دوسرے مرحلے کی پولنگ جاری - یوپی اسمبلی انتخابات 2022

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے دوسرے مرحلے کے لیے 9 اضلاع کی 55 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہو گئی ہے، جہاں لوگ ووٹ ڈالنے کے لیے بوتھ پر پہنچ رہے ہیں۔

یوپی میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ شروع، ووٹر بوتھوں پر پہنچنا شروع
UP Election Second Phase
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 7:36 AM IST

Updated : Feb 14, 2022, 9:19 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 9 اضلاع کی 55 سیٹوں پر سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان صبح 7 ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ ووٹنگ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

Muslim Candidates in 2nd Phase of UP Polls: دوسرے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات

چیف الیکشن افسر اجے کمار شکلا نے اتوار کو کہا کہ ان تمام سیٹوں پر مجموعی طور سے 2.02 کروڑ رائے دہندگان بشمول 1.05 کروڑ مرد اور 94 لاکھ خواتین 586 امیدواروں کے قسمت کا فیصلہ کریں گے جن میں 69 خواتین بھی شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات 12544 پولنگ سنٹرس کے 23404 پولنگ بوتھ پر رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ سال 2017 میں ان سیٹوں پر مجموعی ووٹنگ کا اوسط فیصد 65.53 ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Last Updated : Feb 14, 2022, 9:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.